تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنْسیے دُور پَڑوسی سے نا" کے متعقلہ نتائج

مُجَاوِر

نزدیک کا، قریبی

مُجاوِرُ النَّار

وہ طبقہ جو کرہ نار کے قریب ہے، فضا کا وہ طبقہ جو کرہ سے متصل ہے

مُجاوِرَہ

مجاور (رک) کی تانیث ؛ مجاور عورت ۔

مُجاوِر بَننا

درگاہوں اورمقدس مقامات کا خادم ہونا ، درگاہوں ، روضوں اور مزاروں کی صفائی اور دیکھ بھال کرنا ۔

مُجاوِری

مجاور کا کام یا عہدہ، درگاہ کی دیکھ بھال،

مُجاوَرَت

قربت، نزدیکی، ہمسائگی

مُجاوِری کَرنا

کسی مزار کی دیکھ بھال اور صفائی کا کام کرنا ، خدمت انجام دینا۔

مُجاوِرانِ فَلَک

(مجازا ً) سات سیارے یعنی زحل ، مشتری ، مریخ ، آفتاب ، زہرہ ، عطارد اور ماہ نیز ثوابت کو بھی کہتے ہیں

نام پِیروں کا کھائیں مُجاوِر

اس موقع پر بولتے ہیں جب کوئی دوسرے کے نام سے اپنا مطلب نکالتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنْسیے دُور پَڑوسی سے نا کے معانیدیکھیے

ہَنْسیے دُور پَڑوسی سے نا

ha.nsiye duur pa.Dosii se naaहँसिये दूर पड़ोसी से ना

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ہَنْسیے دُور پَڑوسی سے نا کے اردو معانی

  • ہمسائے سے ہنسی مذاق نہیں کرنا چاہیے

Urdu meaning of ha.nsiye duur pa.Dosii se naa

  • Roman
  • Urdu

  • hamsaa.e se hansii mazaaq nahii.n karnaa chaahi.e

हँसिये दूर पड़ोसी से ना के हिंदी अर्थ

  • हमसाए से हंसी मज़ाक़ नहीं करना चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُجَاوِر

نزدیک کا، قریبی

مُجاوِرُ النَّار

وہ طبقہ جو کرہ نار کے قریب ہے، فضا کا وہ طبقہ جو کرہ سے متصل ہے

مُجاوِرَہ

مجاور (رک) کی تانیث ؛ مجاور عورت ۔

مُجاوِر بَننا

درگاہوں اورمقدس مقامات کا خادم ہونا ، درگاہوں ، روضوں اور مزاروں کی صفائی اور دیکھ بھال کرنا ۔

مُجاوِری

مجاور کا کام یا عہدہ، درگاہ کی دیکھ بھال،

مُجاوَرَت

قربت، نزدیکی، ہمسائگی

مُجاوِری کَرنا

کسی مزار کی دیکھ بھال اور صفائی کا کام کرنا ، خدمت انجام دینا۔

مُجاوِرانِ فَلَک

(مجازا ً) سات سیارے یعنی زحل ، مشتری ، مریخ ، آفتاب ، زہرہ ، عطارد اور ماہ نیز ثوابت کو بھی کہتے ہیں

نام پِیروں کا کھائیں مُجاوِر

اس موقع پر بولتے ہیں جب کوئی دوسرے کے نام سے اپنا مطلب نکالتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنْسیے دُور پَڑوسی سے نا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنْسیے دُور پَڑوسی سے نا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone