تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنْسی اُڑانا" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنْسی اُڑانا کے معانیدیکھیے

ہَنْسی اُڑانا

ha.nsii u.Daanaaहँसी उड़ाना

محاورہ

مادہ: ہَنسی

موضوعات: فقرہ

ہَنْسی اُڑانا کے اردو معانی

  • تمسخر کرنا ، ذلیل کرنا ، تضحیک کرنا، کسی پر ہنسنا
  • مذاق بنانا

English meaning of ha.nsii u.Daanaa

  • ridicule, mock, deride

हँसी उड़ाना के हिंदी अर्थ

  • मज़ाक़ करना अपमानित करना, उपहास करना, किसी पर हँसना,
  • मज़ाक़ बनाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنْسی اُڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنْسی اُڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone