تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنجار" کے متعقلہ نتائج

ہَنجار

راہ، راستہ، سیدھا راستہ،

ہَنجارَہ

رک : ہنجار جو فصیح ہے ، طریقہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنجار کے معانیدیکھیے

ہَنجار

hanjaarहंजार

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

ہَنجار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • راہ، راستہ، سیدھا راستہ،
  • (مجازاً) طریق، انداز، طرز، روش، اصل قاعدہ، طور طریقہ نیز اُسلوب
  • قریب کا رستہ نیزپگ ڈنڈی
  • رنگ، لون
  • معماروں کا شاقول، کوئی تار یا آلہ جو معمار پتھروں کو سیدھا رکھنے کے لیے استعمال کرتے ہیں
  • عادت، چال چلن، اخلاقی اطوار

Urdu meaning of hanjaar

  • Roman
  • Urdu

  • raah, raasta, siidhaa raasta,
  • (majaazan) tariiq, andaaz, tarz, ravish, asal qaaydaa, taur tariiqa niiz uslob
  • qariib ka rastaa niizpag DanDii
  • rang, lon
  • muammaaro.n ka shaaqol, ko.ii taar ya aalaa jo muammaar patthro.n ko siidhaa rakhne ke li.e istimaal karte hai.n
  • aadat, chaal chalan, aKhlaaqii atvaar

English meaning of hanjaar

Noun, Masculine

हंजार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

ہَنجار کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَنجار

راہ، راستہ، سیدھا راستہ،

ہَنجارَہ

رک : ہنجار جو فصیح ہے ، طریقہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنجار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنجار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone