تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنْگامی حالَت" کے متعقلہ نتائج

ہَنگامی

کسی خاص وقت یا موقعے تک کا، عارضی وقتی، چند روز کا

ہَنْگامی بُنِیادوں پَر

اُسی وقت ، فوری طور پر ، انتہائی جلد ، تاخیر کے بغیر ۔

ہَنْگامی بُنِیاد پَر

اُسی وقت ، فوری طور پر ، انتہائی جلد ، تاخیر کے بغیر ۔

ہَنگامی صُورَت میں

پرخطر حالات میں ، حادثاتی صورت حال میں ، غیر متوقع حالات میں

ہَنگامی طَور پَر

رک : ہنگامی بنیاد پر ۔

ہَنگامی کِیاری

وہ کیاری جو سال یا دو سال کے لیے رکھی جائے تاکہ جنگل کے اندر کے قطعات کو پر کرنے کی ضرورت پوری ہوسکے ، مخصوص ضرورت کے تحت عارضی طور پر بنائی گئی کیاری ۔

ہَنگامی صُورَتِ حال

پرخطر یا غیر متوقع حالت ، مشکل اور کٹھن حالت ، حادثاتی صورت حال ، فوری اقدامات کی مقتضی حالت ۔

ہَنْگامی حالَت

ہنگامی حالات، غیر متوقع اور سنگین حالات جو فوری اقدامات کے متقاضی ہوں (خواہ ملک میں یا کسی ادارے یاگھر میں)، کسی ملک کو درپیش پرخطر حالات (اس میں معمول کی آئینی کاروائیاں معطل ہو جاتی ہیں)

ہَنگامی اِجلاس

کسی خاص واقعے یا مسئلے پر فوری طور پر منعقد ہونے والا جلسہ، اچانک یا غیر متوقع صورت حال میں بلایا جانے والا اجلاس

ہَنگامی اَلاؤُنس

وہ وظیفہ یا اضافی محنتانہ جو کسی خاص وجہ سے یا موقع پر دیا جائے ، وقتی یا عارضی وظیفہ ۔

ہَنگامی دَور

مشکل دور ، سنگین حالات کا زمانہ ۔

ہَنگامی اَدَب

وہ ادبی تحریر جو کسی خاص وقت میں اور کسی عارضی یا وقتی مسئلے کو موضوع بنا کر لکھی گئی ہو ، عارضی ادب ، وقتی ادب ۔

ہَنگامی کارْرَوائی

فوری طور پر کیا جانے والا کوئی کام یا انتظام

ہَنگامی جَلسَہ

وہ جلسہ جو وقتی ضرورت کے تحت یا اچانک یا غیر متوقع حالات کے پیش نظر منعقد کیا جائے

ہَنگامی حالات

غیر متوقع اور سنگین حالات جو فوری اقدامات کے متقاضی ہوں (خواہ ملک میں یا کسی ادارے یاگھر میں) ؛ کسی ملک کو درپیش ُپرخطر حالات (اس میں معمول کی آئینی کاروائیاں معطل ہوجاتی ہیں) (انگ : Emergency) ۔

ہَنگامی نَوعِیَّت

عارضی خاصیت ، وقتی قسم ۔

ہَنگامی فَرمان

غیر متوقع اور سنگین صورتِ حال میں جاری کیا جانے والا حکم ۔

ہَنگامے

۱۔ ہنگامہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ؛ (مجازاً) دھوم دھام ۔

ہَنْگامَہ

لوگوں کا ہجوم، بھیڑ، مجمع، اژدہام، ٹھٹ

ہَنْگاما

شوروغل، غل

ہَنْگامَہ پَڑنا

ہنگامہ برپا ہونا ، واویلا ہونا ، فساد ہونا ، بلوہ پھوٹ پڑنا ۔

ہَنْگامَہ کَھڑا ہونا

فتنہ و فساد یا لڑائی جھگڑا ہونا ، بلوہ ہونا ، ہلچل مچنا ؛ احتجاج ہونا۔

ہَنگامَہ کَھڑا کَرنا

فتنہ و فساد برپا کرنا، لڑائی جھگڑا کرنا، ہلچل یا افراتفری پیدا کرنا، شور مچانا، احتجاج کرنا

ہَنگامَہ ٹَھنڈا پَڑنا

شور و غل کم ہونا ، ہلچل اور افراتفری میں کمی آنا ، فتنہ و فساد کی کیفیت میں نرمی پیدا ہونا ۔

ہَنگامَہ بَر طَرَف ہونا

فتنہ و فساد ختم ہونا ، شور و غل رکنا ۔

ہَنگامَہ پَردازی کَرنا

شورش کرنا ، بلوہ کرنا ، دنگا کرنا ، فساد کرنا ، لڑائی کرنا ، جھگڑا کرنا ۔

ہَنْگامَہ کَر دینا

شور کرنا ، رونق پیدا کرنا

ہَنگامَہ فَرو کَرنا

ہنگامے کو ختم کر دینا یا کچل دینا، فتنہ و فساد کو دبا دینا نیز شور شرابے کو ختم کرنا

ہَنگامَہ فَرو ہونا

ہنگامہ ختم ہونا، فتنے کا دب جانا

ہَنگامَہ پَیدا کَرنا

رک : ہنگامہ برپا کرنا ؛ (خصوصاً) ہلچل مچانا ۔

ہَنْگامے سَرْد ہونا

چہل پہل ختم ہونا ، رونق ختم ہو جانا ؛ شور شرابا ختم ہونا ۔

ہَنْگامَہ آشْکار ہونا

ہلچل ہونا ، ہنگامہ برپا ہونا

ہَنگامَہ بُلَند ہونا

شور و غوغا ہونا

ہَنْگامَہ کَرنا

شور کرنا، رونق پیدا کرنا

ہَنْگامَہ ہونا

جھگڑا ہونا، فساد ہونا، فتنہ و فساد و شور و شر ہونا

ہَنْگامَہ اُٹْھنا

فتنہ اٹھنا ، ہنگامہ کھڑا ہونا ، فساد برپا ہونا نیز واویلا ہونا ، شور و غل برپا ہونا۔

ہَنْگامَہ اُٹھانا

ہنگامہ اٹھنا (رک) کا تعدیہ ، اودھم مچانا ، کھلبلی ڈالنا ، شوروغل کرنا ، ہلچل مچانا ، فتنے جگانا ۔

ہَنگامَہ بَسانا

شور مچانا ، زور و شور دکھانا ، اعلان کرنا ۔

ہَنگامَہ مَچنا

شوروغل ہونا ، ہلچل ہونا ، افراتفری ہونا ، فتنہ و فساد اور شورش و بلوہ ہونا ۔

ہَنْگامَہ مَچانا

شور و غل مچانا ، واویلا کرنا نیز جھگڑا کرنا ۔

ہَنگامَہ بَپا کَرنا

شور و غل کرنا، ہلچل مچانا

ہنگامہ برپا کرنا

شوروغل ہونا، ہلچل مچنا

ہَنگامَہ کَم ہونا

جوش کم ہونا۔

ہَنْگامَہ بَپا ہونا

دور شروع ہونا ، موقع آنا ، وقت ہونا

ہَنْگامَہ بَرپا ہونا

۔لازم۔؎

ہَنْگامے بَرپا ہونا

فسادات پھوٹ پڑنا ، بلوے ہونا ، واویلا مچنا

ہَنْگامَہ گَرم رہنا

۔فتنہ وفساد وشور وغوغا ہوتا رہنا۔؎

ہَنگامَہ گَرْم رَکھنا

افراتفری مچائے رکھنا ، کھلبلی قائم رکھنا ، شور و شر برقرار رکھنا ، اودھم مچائے رکھنا ۔

ہَنگامَہ گَرم ہونا

فتنہ و فساد ہونا ، لڑائی جھگڑا ہونا ، جنگ و جدل کا آغاز ہونا ، کسی واقعے کا بکثرت ہونا

ہَنگامَہ گَرم کَرنا

ہجوم کرنا، فتنہ و فساد کرنا، ہلچل ڈالنا، افراتفری مچانا

ہَنْگامَہ ٹَھنڈا ہونا

افراتفری اور فتنہ و فساد میں کمی ہونا ۔

عالَم میں ہَنگامَہ ہونا

دنیا میں شور و شر یا فساد ہونا

شور و ہَنْگامَہ

Disturbance, Tumult, bustle, clamour, uproar

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنْگامی حالَت کے معانیدیکھیے

ہَنْگامی حالَت

hangaamii-haalatहंगामी-हालत

  • Roman
  • Urdu

ہَنْگامی حالَت کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • ہنگامی حالات، غیر متوقع اور سنگین حالات جو فوری اقدامات کے متقاضی ہوں (خواہ ملک میں یا کسی ادارے یاگھر میں)، کسی ملک کو درپیش پرخطر حالات (اس میں معمول کی آئینی کاروائیاں معطل ہو جاتی ہیں)

Urdu meaning of hangaamii-haalat

  • Roman
  • Urdu

  • hangaamii haalaat, Gair mutvaqqe aur sangiin haalaat jo faurii iqdaamaat ke mutaqaazii huu.n (Khaah mulak me.n ya kisii idaare yaaghar men), kisii mulak ko darpesh puraKhtar haalaat (is me.n maamuul kii aa.iinii kaaryvaahiiyaa.n muattal ho jaatii hai.n

English meaning of hangaamii-haalat

Persian, Arabic - Noun, Feminine

हंगामी-हालत के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आपातकाल की स्थिती, आपातकालीन स्थिती, आपातकाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَنگامی

کسی خاص وقت یا موقعے تک کا، عارضی وقتی، چند روز کا

ہَنْگامی بُنِیادوں پَر

اُسی وقت ، فوری طور پر ، انتہائی جلد ، تاخیر کے بغیر ۔

ہَنْگامی بُنِیاد پَر

اُسی وقت ، فوری طور پر ، انتہائی جلد ، تاخیر کے بغیر ۔

ہَنگامی صُورَت میں

پرخطر حالات میں ، حادثاتی صورت حال میں ، غیر متوقع حالات میں

ہَنگامی طَور پَر

رک : ہنگامی بنیاد پر ۔

ہَنگامی کِیاری

وہ کیاری جو سال یا دو سال کے لیے رکھی جائے تاکہ جنگل کے اندر کے قطعات کو پر کرنے کی ضرورت پوری ہوسکے ، مخصوص ضرورت کے تحت عارضی طور پر بنائی گئی کیاری ۔

ہَنگامی صُورَتِ حال

پرخطر یا غیر متوقع حالت ، مشکل اور کٹھن حالت ، حادثاتی صورت حال ، فوری اقدامات کی مقتضی حالت ۔

ہَنْگامی حالَت

ہنگامی حالات، غیر متوقع اور سنگین حالات جو فوری اقدامات کے متقاضی ہوں (خواہ ملک میں یا کسی ادارے یاگھر میں)، کسی ملک کو درپیش پرخطر حالات (اس میں معمول کی آئینی کاروائیاں معطل ہو جاتی ہیں)

ہَنگامی اِجلاس

کسی خاص واقعے یا مسئلے پر فوری طور پر منعقد ہونے والا جلسہ، اچانک یا غیر متوقع صورت حال میں بلایا جانے والا اجلاس

ہَنگامی اَلاؤُنس

وہ وظیفہ یا اضافی محنتانہ جو کسی خاص وجہ سے یا موقع پر دیا جائے ، وقتی یا عارضی وظیفہ ۔

ہَنگامی دَور

مشکل دور ، سنگین حالات کا زمانہ ۔

ہَنگامی اَدَب

وہ ادبی تحریر جو کسی خاص وقت میں اور کسی عارضی یا وقتی مسئلے کو موضوع بنا کر لکھی گئی ہو ، عارضی ادب ، وقتی ادب ۔

ہَنگامی کارْرَوائی

فوری طور پر کیا جانے والا کوئی کام یا انتظام

ہَنگامی جَلسَہ

وہ جلسہ جو وقتی ضرورت کے تحت یا اچانک یا غیر متوقع حالات کے پیش نظر منعقد کیا جائے

ہَنگامی حالات

غیر متوقع اور سنگین حالات جو فوری اقدامات کے متقاضی ہوں (خواہ ملک میں یا کسی ادارے یاگھر میں) ؛ کسی ملک کو درپیش ُپرخطر حالات (اس میں معمول کی آئینی کاروائیاں معطل ہوجاتی ہیں) (انگ : Emergency) ۔

ہَنگامی نَوعِیَّت

عارضی خاصیت ، وقتی قسم ۔

ہَنگامی فَرمان

غیر متوقع اور سنگین صورتِ حال میں جاری کیا جانے والا حکم ۔

ہَنگامے

۱۔ ہنگامہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ؛ (مجازاً) دھوم دھام ۔

ہَنْگامَہ

لوگوں کا ہجوم، بھیڑ، مجمع، اژدہام، ٹھٹ

ہَنْگاما

شوروغل، غل

ہَنْگامَہ پَڑنا

ہنگامہ برپا ہونا ، واویلا ہونا ، فساد ہونا ، بلوہ پھوٹ پڑنا ۔

ہَنْگامَہ کَھڑا ہونا

فتنہ و فساد یا لڑائی جھگڑا ہونا ، بلوہ ہونا ، ہلچل مچنا ؛ احتجاج ہونا۔

ہَنگامَہ کَھڑا کَرنا

فتنہ و فساد برپا کرنا، لڑائی جھگڑا کرنا، ہلچل یا افراتفری پیدا کرنا، شور مچانا، احتجاج کرنا

ہَنگامَہ ٹَھنڈا پَڑنا

شور و غل کم ہونا ، ہلچل اور افراتفری میں کمی آنا ، فتنہ و فساد کی کیفیت میں نرمی پیدا ہونا ۔

ہَنگامَہ بَر طَرَف ہونا

فتنہ و فساد ختم ہونا ، شور و غل رکنا ۔

ہَنگامَہ پَردازی کَرنا

شورش کرنا ، بلوہ کرنا ، دنگا کرنا ، فساد کرنا ، لڑائی کرنا ، جھگڑا کرنا ۔

ہَنْگامَہ کَر دینا

شور کرنا ، رونق پیدا کرنا

ہَنگامَہ فَرو کَرنا

ہنگامے کو ختم کر دینا یا کچل دینا، فتنہ و فساد کو دبا دینا نیز شور شرابے کو ختم کرنا

ہَنگامَہ فَرو ہونا

ہنگامہ ختم ہونا، فتنے کا دب جانا

ہَنگامَہ پَیدا کَرنا

رک : ہنگامہ برپا کرنا ؛ (خصوصاً) ہلچل مچانا ۔

ہَنْگامے سَرْد ہونا

چہل پہل ختم ہونا ، رونق ختم ہو جانا ؛ شور شرابا ختم ہونا ۔

ہَنْگامَہ آشْکار ہونا

ہلچل ہونا ، ہنگامہ برپا ہونا

ہَنگامَہ بُلَند ہونا

شور و غوغا ہونا

ہَنْگامَہ کَرنا

شور کرنا، رونق پیدا کرنا

ہَنْگامَہ ہونا

جھگڑا ہونا، فساد ہونا، فتنہ و فساد و شور و شر ہونا

ہَنْگامَہ اُٹْھنا

فتنہ اٹھنا ، ہنگامہ کھڑا ہونا ، فساد برپا ہونا نیز واویلا ہونا ، شور و غل برپا ہونا۔

ہَنْگامَہ اُٹھانا

ہنگامہ اٹھنا (رک) کا تعدیہ ، اودھم مچانا ، کھلبلی ڈالنا ، شوروغل کرنا ، ہلچل مچانا ، فتنے جگانا ۔

ہَنگامَہ بَسانا

شور مچانا ، زور و شور دکھانا ، اعلان کرنا ۔

ہَنگامَہ مَچنا

شوروغل ہونا ، ہلچل ہونا ، افراتفری ہونا ، فتنہ و فساد اور شورش و بلوہ ہونا ۔

ہَنْگامَہ مَچانا

شور و غل مچانا ، واویلا کرنا نیز جھگڑا کرنا ۔

ہَنگامَہ بَپا کَرنا

شور و غل کرنا، ہلچل مچانا

ہنگامہ برپا کرنا

شوروغل ہونا، ہلچل مچنا

ہَنگامَہ کَم ہونا

جوش کم ہونا۔

ہَنْگامَہ بَپا ہونا

دور شروع ہونا ، موقع آنا ، وقت ہونا

ہَنْگامَہ بَرپا ہونا

۔لازم۔؎

ہَنْگامے بَرپا ہونا

فسادات پھوٹ پڑنا ، بلوے ہونا ، واویلا مچنا

ہَنْگامَہ گَرم رہنا

۔فتنہ وفساد وشور وغوغا ہوتا رہنا۔؎

ہَنگامَہ گَرْم رَکھنا

افراتفری مچائے رکھنا ، کھلبلی قائم رکھنا ، شور و شر برقرار رکھنا ، اودھم مچائے رکھنا ۔

ہَنگامَہ گَرم ہونا

فتنہ و فساد ہونا ، لڑائی جھگڑا ہونا ، جنگ و جدل کا آغاز ہونا ، کسی واقعے کا بکثرت ہونا

ہَنگامَہ گَرم کَرنا

ہجوم کرنا، فتنہ و فساد کرنا، ہلچل ڈالنا، افراتفری مچانا

ہَنْگامَہ ٹَھنڈا ہونا

افراتفری اور فتنہ و فساد میں کمی ہونا ۔

عالَم میں ہَنگامَہ ہونا

دنیا میں شور و شر یا فساد ہونا

شور و ہَنْگامَہ

Disturbance, Tumult, bustle, clamour, uproar

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنْگامی حالَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنْگامی حالَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone