تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنْگامَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

ہَنْگامَہ ہونا

جھگڑا ہونا، فساد ہونا، فتنہ و فساد و شور و شر ہونا

ہَنْگامَہ بَرپا ہونا

۔لازم۔؎

ہَنْگامَہ بَپا ہونا

دور شروع ہونا ، موقع آنا ، وقت ہونا

ہَنْگامَہ آشْکار ہونا

ہلچل ہونا ، ہنگامہ برپا ہونا

ہَنْگامَہ ٹَھنڈا ہونا

افراتفری اور فتنہ و فساد میں کمی ہونا ۔

ہَنْگامَہ آرائی ہونا

فتنہ و فساد برپا ہونا ، لڑائی جھگڑا ہونا نیز شور و غل ہونا ، واویلا مچنا ۔

ہَنْگامَہ کَھڑا ہونا

فتنہ و فساد یا لڑائی جھگڑا ہونا ، بلوہ ہونا ، ہلچل مچنا ؛ احتجاج ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنْگامَہ ہونا کے معانیدیکھیے

ہَنْگامَہ ہونا

ha.ngaama honaहंगामा होना

محاورہ

مادہ: ہَنْگامَہ

  • Roman
  • Urdu

ہَنْگامَہ ہونا کے اردو معانی

  • جھگڑا ہونا، فساد ہونا، فتنہ و فساد و شور و شر ہونا
  • زور شور ہونا
  • شور و غل ہونا، ادھم مچنا

Urdu meaning of ha.ngaama hona

  • Roman
  • Urdu

  • jhag.Daa honaa, fasaad honaa, fitna-o-fasaad-o-shor-o-shar honaa
  • zor shor honaa
  • shor-o-gul honaa, udyam machna

English meaning of ha.ngaama hona

  • disorder or trouble to be created
  • (of riot, disorder or trouble) be created

हंगामा होना के हिंदी अर्थ

  • झगड़ा होना, दंगा होना, फ़साद होना
  • ज़ोर-शोर होना या कोई चीज़ प्रगति पर होना
  • शोरग़ुल या हल्ला-गुल्ला होना, उधम मचना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَنْگامَہ ہونا

جھگڑا ہونا، فساد ہونا، فتنہ و فساد و شور و شر ہونا

ہَنْگامَہ بَرپا ہونا

۔لازم۔؎

ہَنْگامَہ بَپا ہونا

دور شروع ہونا ، موقع آنا ، وقت ہونا

ہَنْگامَہ آشْکار ہونا

ہلچل ہونا ، ہنگامہ برپا ہونا

ہَنْگامَہ ٹَھنڈا ہونا

افراتفری اور فتنہ و فساد میں کمی ہونا ۔

ہَنْگامَہ آرائی ہونا

فتنہ و فساد برپا ہونا ، لڑائی جھگڑا ہونا نیز شور و غل ہونا ، واویلا مچنا ۔

ہَنْگامَہ کَھڑا ہونا

فتنہ و فساد یا لڑائی جھگڑا ہونا ، بلوہ ہونا ، ہلچل مچنا ؛ احتجاج ہونا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنْگامَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنْگامَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone