تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَنگامَہ زا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنگامَہ زا کے معانیدیکھیے
ہَنگامَہ زا کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- ۱۔ ہلچل اور بے چینی پیدا کرنے والا ؛ (مجازاً) پریشان کن صورتِ حال پیداکرنے والا ۔
- ۲۔ قتل و غارت گری والا ، فتنہ و فساد سے بھرا ۔
شعر
قیامت ہوئی اس کی رفتار سے
یہ ہنگامہ ہنگامہ زا ہو گیا
مری موت ماتم کا حسن طلب ہے
سکوں ایک ہنگامہ زا چاہتا ہوں
کبھی ہنگامہ زا تھا بے سبب وہ
کبھی گونگے تماشے کی طرح تھا
हंगामा-ज़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- क़तल और लूट-मार वाला, फ़ित्ना और फ़साद से भरा हुआ, हलचल और बेचैनी पैदा करने वाला, प्रतीकात्मक: काठी समय पैदा करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَنگامَہ زا)
ہَنگامَہ زا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔