تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنْڈانا" کے متعقلہ نتائج

ہَنْڈانا

شہر بدر کرنا، نکالنا، جلا وطن کرنا، گشت کرانا، پھرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنْڈانا کے معانیدیکھیے

ہَنْڈانا

ha.nDaanaaहंडाना

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

ہَنْڈانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • شہر بدر کرنا، نکالنا، جلا وطن کرنا، گشت کرانا، پھرانا
  • تشہیر کروا کے ذلیل کرنا، گدھے پر بٹھا کر گشت کرانا، بطور سزا تذلیل کے لیے

Urdu meaning of ha.nDaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • shahr badar karnaa, nikaalnaa, jilaa vatan karnaa, gashat karaana, phiraanaa
  • tashhiir karva ke zaliil karnaa, gadhe par biThaa kar gashat karaana, bataur sazaa tazliil ke li.e

English meaning of ha.nDaanaa

Transitive verb

  • deporting, evicting
  • restriction of coming to the country
  • forced exile
  • to embarrass, to shame

हंडाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • कपड़े आदि पहनकर उनका उपयोग या व्यवहार करना
  • घुमाना,फिराना
  • तड़ी पार करना, देश से निकालना,प्रसार व प्रचार करना
  • निकालना। देश से निकाल देना, इस ने मुझे सारे शहर में हूँण्डाया, किसी को गधे पर बिठाकर शहर में फिराना
  • प्रचार करवा के ज़लील करना, गधे पर बिठा कर घूमाना, बतौर सज़ा, अपमानित करने के लिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَنْڈانا

شہر بدر کرنا، نکالنا، جلا وطن کرنا، گشت کرانا، پھرانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنْڈانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنْڈانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone