تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَمِید" کے متعقلہ نتائج

مَمدُوح

جس کی تعریف کی جائے، جس کی مدح میں شعر کہا گیا ہو، جس کا نظم و نثر میں اوپر تعریف سے ذکر آیا ہو یا آنے والا ہو

مَمدُوحِ خُدا

جس کی تعریف یا مدح خود اﷲ تعالیٰ کرے ؛ مراد : حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وسلم ۔

مَمدُوحِ عَالَم

جس کی ساری دنیا تعریف کرے ، بہت پسندیدہ ۔

مَمدُوح اِلَیہ

جس کی تعریف یا ذکر کیا جائے

مَمدُوحِین

قابل ِتعریف ، پسندیدہ لوگ ، معززین

مَمدُوحُ الصَّدر

جن کی تعریف اوپر ہو چکی ہو، جس کا ذکر درمیان میں آچکا ہو

مَمدُوْحہ

ممدوح کی تانیث، وہ عورت جس کی تعریف کی جائے، ممدوح عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں حَمِید کے معانیدیکھیے

حَمِید

hamiidहमीद

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: عروض

اشتقاق: حَمِدَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

حَمِید کے اردو معانی

اسم، صفت

  • محدوح، ستودہ، پسندیدہ، خوب تعریف کی ہوئی شے
  • نیک، مبارک
  • آن٘حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک لقب
  • خُدا کا ایک صفاتی نام
  • (عروض) ایک بحر کا نام

شعر

Urdu meaning of hamiid

  • Roman
  • Urdu

  • mahdoh, satuudaa, pasandiidaa, Khuub taariif kii hu.ii shaiy
  • nek, mubaarak
  • aanhazrat sillii allaah alaihi vasallam ka ek laqab
  • Khudaa ka ek sifaatii naam
  • (uruuz) ek bahr ka naam

English meaning of hamiid

Noun, Adjective

हमीद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण

حَمِید کے قافیہ الفاظ

حَمِید کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَمدُوح

جس کی تعریف کی جائے، جس کی مدح میں شعر کہا گیا ہو، جس کا نظم و نثر میں اوپر تعریف سے ذکر آیا ہو یا آنے والا ہو

مَمدُوحِ خُدا

جس کی تعریف یا مدح خود اﷲ تعالیٰ کرے ؛ مراد : حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وسلم ۔

مَمدُوحِ عَالَم

جس کی ساری دنیا تعریف کرے ، بہت پسندیدہ ۔

مَمدُوح اِلَیہ

جس کی تعریف یا ذکر کیا جائے

مَمدُوحِین

قابل ِتعریف ، پسندیدہ لوگ ، معززین

مَمدُوحُ الصَّدر

جن کی تعریف اوپر ہو چکی ہو، جس کا ذکر درمیان میں آچکا ہو

مَمدُوْحہ

ممدوح کی تانیث، وہ عورت جس کی تعریف کی جائے، ممدوح عورت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَمِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَمِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone