تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَمہَمَہ" کے متعقلہ نتائج

ہَمہَمَہ

(لفظاً) ہر وہ آواز یا پوشیدہ کلام جس میں بھاری پن پایا جاتا ہو، دہاڑ، زوردار آواز، ہنگامہ، شور و غل، مراداً: گھوڑے، بیل یا شیر وغیرہ کی آواز

ہَمہَمَہ زا

جو ہمہمہ پیدا کرے ، شور و غل کرنے والا ، جو ہنگامہ بپا کرے ۔

ہَمہَمَہ کَرنا

۔ دھاڑنا ، زور دار آواز نکالنا ۔

ہَمہَمَہ اَنگیز

شور و ُغل اُٹھانے والا ۔

ہَمہَمَہ بَھرنا

دھاڑنا ، بھاری آواز نکالنا ، ہمہمہ کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَمہَمَہ کے معانیدیکھیے

ہَمہَمَہ

hamhamaहमहमा

اصل: فارسی

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ہَمہَمَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • (لفظاً) ہر وہ آواز یا پوشیدہ کلام جس میں بھاری پن پایا جاتا ہو، دہاڑ، زوردار آواز، ہنگامہ، شور و غل، مراداً: گھوڑے، بیل یا شیر وغیرہ کی آواز
  • جلال، غیظ، دبدبہ، رعب، دھوم دھام
  • رومانی شاعری،غزل، قصیدہ، گیت، قصہ، چرچا

شعر

Urdu meaning of hamhama

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) har vo aavaaz ya poshiida kalaam jis me.n bhaarii pan paaya jaataa ho, dahaa.D, zordaar aavaaz, hangaamaa, shor-o-gul, muraadnah gho.De, bail ya sher kii aavaaz
  • jalaal, Gaiz, dabdabaa, rob, dhuum dhaam
  • ruumaanii shaayarii,Gazal, qasiida, giit, qissa, charchaa

English meaning of hamhama

Noun, Masculine, Singular

  • terror, imposingness,
  • romantic poetry
  • humming, sound in throat from hoarseness

हमहमा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • शाब्दिक: हर वो आवाज़ या गुप्त बात जिसमें भारीपन पाया जाता हो, धाड़, ज़ोरदार आवाज़, अर्थात: शेर की दहाड़, सिंह गर्जन, बैल या घोड़े की आवाज़
  • रूमानी शायरी, ग़ज़ल, क़सीदा, गीत, क़िस्सा, चर्चा
  • आतंक, धाक, जोर-शोर, धूमधाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَمہَمَہ

(لفظاً) ہر وہ آواز یا پوشیدہ کلام جس میں بھاری پن پایا جاتا ہو، دہاڑ، زوردار آواز، ہنگامہ، شور و غل، مراداً: گھوڑے، بیل یا شیر وغیرہ کی آواز

ہَمہَمَہ زا

جو ہمہمہ پیدا کرے ، شور و غل کرنے والا ، جو ہنگامہ بپا کرے ۔

ہَمہَمَہ کَرنا

۔ دھاڑنا ، زور دار آواز نکالنا ۔

ہَمہَمَہ اَنگیز

شور و ُغل اُٹھانے والا ۔

ہَمہَمَہ بَھرنا

دھاڑنا ، بھاری آواز نکالنا ، ہمہمہ کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَمہَمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَمہَمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone