تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَماہَمی" کے متعقلہ نتائج

ہَماہَمی

بڑا بول بولنے کی حالت

ہَماہَمی ہونا

دبدبہ ہونا ، وقار ہونا۔

ہَماہَمی کَرنا

خود غرض ہونا، خود پسند ہونا، زبردستی کرنا، سرزوری کرنا

ہَماہَمی پاس نَہ آئے

ملاقات کے وقت ایک دوسرے سے اشتیاق اور شکایت کے اظہار کے لیے اس قسم کی عبارت مستعمل ہے.

ہَماہَمی مُنْہ میں بھی زَبان ہے

رک : ہمارے بھی منھ میں زبان ہے ؛ ہم بھی اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں ، ہم بھی بات کرنے کی قدرت رکھتے ہیں.

ہَماہَمی بھی مُنْہ میں زَبان ہے

ہمیں بھی جواب دینا آتا ہے ؛ رک : ہمارے منھ میں بھی زبان ہے ۔

ہَماہَمی فَرِشْتوں کو بھی خَبَر نَہیں

ہمیں ذرا بھی معلوم نہیں ، ہم کو مطلق معلوم نہیں ، ہم بالکل بے خبر ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَماہَمی کے معانیدیکھیے

ہَماہَمی

hamaahamiiहमाहमी

نیز : ہَماہِمی

اصل: ہندی

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

ہَماہَمی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بڑا بول بولنے کی حالت
  • خود پسندی، انانیت، بڑا بول
  • (مجازاً) شور شرابا، شہرت، ہنگامہ آرائی
  • گہما گہمی، چہل پہل، گرما گرمی
  • رونق، زور شور
  • دھکا مکی، شورش، زور، زبردستی
  • چڑھاؤ، شدت، زیادتی

شعر

Urdu meaning of hamaahamii

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Daa bol bolne kii haalat
  • Khud pasandii, anaaniiyat, ba.Daa bol
  • (majaazan) shor sharaaba, shauhrat, hangaamaa aaraa.ii
  • gahmaa gahmii, chahl pahal, garmaagarmii
  • raunak, zor shor
  • dhakkaa mukkii, shorish, zor, zabardastii
  • cha.Dhaa.o, shiddat, zyaadtii

English meaning of hamaahamii

Noun, Feminine

  • coercion, festivity, bragging, boasting, tall-talk
  • egotism, self-conceit
  • (Metaphorically) uproar, tumult
  • hustle and bustle, festivity

हमाहमी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अहंमन्यता, बड़बोला, अनानीयत, गहमा गहमी, रौनक, चहल पहल, गर्मागर्मी, ज़ोर शोर, चढ़ाओ, धक्का मुक्की, शोरशराबा, दृढ़ता या हठपूर्वक यह कहना कि जो बात हम कह रहे हैं, वही होनी चाहिए। हद दरजे की जिद
  • अहंमन्यता, बड़बोला, अनानीयत, गहमा गहमी, रौनक, चहल पहल, गर्मागर्मी, ज़ोर शोर, चढ़ाओ, धक्का मुक्की, शोरशराबा, दृढ़ता या हठपूर्वक यह कहना कि जो बात हम कह रहे हैं, वही होनी चाहिए। हद दरजे की जिद।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَماہَمی

بڑا بول بولنے کی حالت

ہَماہَمی ہونا

دبدبہ ہونا ، وقار ہونا۔

ہَماہَمی کَرنا

خود غرض ہونا، خود پسند ہونا، زبردستی کرنا، سرزوری کرنا

ہَماہَمی پاس نَہ آئے

ملاقات کے وقت ایک دوسرے سے اشتیاق اور شکایت کے اظہار کے لیے اس قسم کی عبارت مستعمل ہے.

ہَماہَمی مُنْہ میں بھی زَبان ہے

رک : ہمارے بھی منھ میں زبان ہے ؛ ہم بھی اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں ، ہم بھی بات کرنے کی قدرت رکھتے ہیں.

ہَماہَمی بھی مُنْہ میں زَبان ہے

ہمیں بھی جواب دینا آتا ہے ؛ رک : ہمارے منھ میں بھی زبان ہے ۔

ہَماہَمی فَرِشْتوں کو بھی خَبَر نَہیں

ہمیں ذرا بھی معلوم نہیں ، ہم کو مطلق معلوم نہیں ، ہم بالکل بے خبر ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَماہَمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَماہَمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone