تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَمَہ تَن گوش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَمَہ تَن گوش کے معانیدیکھیے
ہَمَہ تَن گوش کے اردو معانی
صفت
- پوری توجہ اور انہماک سے سننے والا، کمال متوجہ
شعر
برقعہ کو الٹ مجھ سے جو کرتا ہے وہ باتیں
اب میں ہمہ تن گوش بنوں یا ہمہ تن چشم
میں جو چپ تھا ہمہ تن گوش تھی بستی ساری
اب مرے منہ میں زباں ہے کوئی سنتا ہی نہیں
سارا عالم ہمہ تن گوش ہوا جاتا ہے
ساز ہستی ہے کہ خاموش ہوا جاتا ہے
English meaning of hama-tan-gosh
Adjective
- all ears, the one who listen all things with very carefully and with attention
हमा-तन-गोश के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो सर से पाँव तक कान बन गया हो, अर्थात जो किसी बात के सुनने के लिए बहुत अधिक उत्कंठित हो, उत्कर्ण, किसी बात को पूरे ध्यान के साथ सुनने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَمَہ تَن گوش)
ہَمَہ تَن گوش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔