تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَمَہ صِفَت" کے متعقلہ نتائج

صِفَت

مثل، مانند، مشابہ

صِفات

صفت کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، صفتیں، اوصاف، خوبیاں، (قدیم) حالت، کیفیت

صِفَت سَرا

تعریف کرنے والا.

صِفَت سَرائی

تعریف کرنا.

صِفَت کَرنا

تعریف کرنا

صِفَت و ثَنا

تعریف، خوبیاں جو بیان کی جائیں (کرنا، ہونا کے ساتھ)

صِفَت رَکْھنا

خوبی ہونا ، خاصیت رکھنا.

صِفَتِ ذاتی

قواعد: وہ لفظ جو کسی شخص یا شے کی ذاتی یا اندرونی حالت یا خصوصیت ظاہر کرے، مثلاً ہلکا، ٹھوس، سبز، چالاک

صِفَتی

صفت (رک) سے منسوب یا متعلق ، صفت بیان کرنے والا ، صفت کا حامل.

صِفَتِ عَدَدی

(قواعد) وہ لفظ جو کسی اسم کی تعداد معین یا غیر معین ظاہر کرے ، مثلاً پانچ آدمی ، چند لوگ.

صِفَتِ مِقداری

وہ صفت جو کسی دوسرے اسم کی مقدار ظاہر کرے (جیسے تھوڑا سا، پاؤ بھر وغیرہ)

صِفَتِ مُشَبَّہ

(قواعد) وہ صفت جس میں وصفی معنی ہمیشہ کے لئے پائے جائیں ، صفتِ ذاتی.

صِفَتِ بَشَرِیَّت

انسان کی خاصیت

صِفَتِ مُلُوکِیَّت

فرشتوں کی خاصیت

صِفَتِ بَہِیمی

حیوانی فطرت.

صِفَتِ نِسْبَتی

(قواعد) وہ صفت جس میں کسی دوسری شے سے لگاؤ یا نسبت ظاہر ہو ، مثلاً ہندی ، عربی وغیرہ عموماً یہ نسبت اسم کے آخر میں یاے معروف کے بڑھانے سے ظاہر ہوتی ہے.

صِفَتِ حالِیَہ

(قواعد) اسمِ حالیہ یا صفتِ حالیہ وہ مشبہ فعل ہے جو اپنے فاعل کو یہ ظاہر کرتا ہے کہ وہ کام کرنے کی حالت میں ہے.

صَفِتِ مَوصُوف

سَفِیط

کریم النفس ، سخی ، معزز و محترم ۔

صِفَتِیَّہ

صفت سے منسوب یا متعلق، صفت بیان کرنے والا، صفت کا حامل

شَفَت

ہونٹ، لب

شافات

شافہ (رک) كی جمع ۔

صِفَتِ بَہْمِیَت

حیوان کی خاصیت

صِفات اُڑانا

اہل نہ ہوتے ہوئے کسی کے اوصاف اختیار کرنے یا عادتیں سیکھنے کی کوشش کرنا.

صِفاتِ حَق

خدا کی صفتیں.

صِفات کَرنا

وصف بیان کرنا ، تعریف کرنا.

صِفاتِ ذاتی

وہ خوبیاں جو انسان کی ذات میں ہوں

صِفاتِ اَعْلٰی

اچھی خوبیاں

صِفاتِ حَمِیدَہ

(تصوّف) اچھی صفتیں ، ان صفاتِ مسعود کو کہتے ہیں جو جمال کی طرف لے جاتی ہیں جیسے حلم و خلق و حسن و توکل و تورع و تقویٰ و اخلاص وغیرہ ہیں.

صِفاتِ ذاتِیَّہ

(تصوّف) وہ صفات جن سے حق تعالیٰ موصوف ہے اور اون کی ضد حق کے لیے نہیں مثل قدرت اور عزت اور عظمت وغیرہ کے.

صِفاتِ اَوَّلِیَّہ

بنیادی خاصیتیں .

صِفاتِ مُمَیِّزَہ

کسی چیز کی امتیازی خصوصیات یا خواص.

صِفاتِ حَقِیقِیَّہ

اصلی صفتیں.

صِفاتِ فِعْلِیّہ

(تصوّف) وہ صفات جن کی ضد جائز ہو، جیسے رضا اور رحمت اور سخط اور غضب ہے.

صِفاتِ ذَمِیمَہ

(تصوّف) بُری صفتیں، ان صفاتِ مزموم کو کہتے ہیں جو جلال کی طرف لے جاتی ہیں جیسے حرص اور بد خلقی وغیرہ ہیں

صِفاتِ باری

اوصافِ الہیہ ، صفاتِ خداوندی.

صِفاتِ خاصَّہ

خاص صفتیں.

صِفاتِ کَمال

اعلیٰ درجے کی صفتیں ، کامل درجے کی خوبیاں.

صِفاتِ جَلالِیَّہ

(تصوف) وہ صفات جو متعلق بقہر و عظمت و وسعت ہیں.

صِفاتِ جَمالِیَّہ

(تصوف) وہ صفات جو متعلق برحمت اور لطف ہیں.

صِفاتِ ثُبُوتِیَّہ

(کلام) باری تعالیٰ کی وہ صفات جو اس کی ذات میں پائی جاتی ہیں ، جن صفتوں کا بطور وجود و ظہور ذاتِ باری تعالیٰ سے انتساب کیا جاتا ہے ، جیسے : قدیر، عالم وغیرہ

صِفاتِ سَلْبِیَّہ

(کلام) وہ صفتیں جو خدا کی ذات کے شایانِ شان نہیں ، مثلا شرکت یعنی خدا کا کوئی شریک نہیں ، ترکیب یعنی خدا مرکب نہیں.

صِفاتِ سَلْبی

(کلام) وہ صفتیں جو خدا کی ذات کے شایانِ شان نہیں ، مثلا شرکت یعنی خدا کا کوئی شریک نہیں ، ترکیب یعنی خدا مرکب نہیں.

صِفاتِ حُسْنٰی

اچھی خوبیاں

صِفاتِ جَلالی

(تصوف) وہ صفات جو متعلق بقہر و عظمت و وسعت ہیں.

صِفاتِ جَمالی

(تصوف) وہ صفات جو متعلق برحمت اور لطف ہیں.

صِفاتِ حَسَنَہ

اچھی صفتیں، اچھی عادتیں یا خصلتیں، نیک باتیں یا نیک اعمال

صِفاتِ رُبُوبِیَّت

رب (پروردگار) ہونے کی صفتیں.

صِفاتِ ثُبُوتی

(کلام) باری تعالیٰ کی وہ صفات جو اس کی ذات میں پائی جاتی ہیں ، جن صفتوں کا بطور وجود و ظہور ذاتِ باری تعالیٰ سے انتساب کیا جاتا ہے ، جیسے : قدیر، عالم وغیرہ

صِفاتِ مَلْکُوْتی

فرشتوں کے خصائل ، فرشتوں کے اوصاف.

صِفاتِ جَوہَری

اصلی خاصیتیں.

صِفاتِ اِلٰہیَہ

صِفاتِ اِلٰہانَہ

خدا رسیدہ کے اوصاف ، اللہ والوں کی خوبیاں نیز الوہیت کی صفات.

صِفاتی

صفات سے منسوب یا متعلق، وہ اچھائی یا برائی جو کسی کے فطرت میں مشغول نہ ہو بلکہ عارضی طور پر ہو ذاتی کی ضد

صِفاتِیَّہ

ایک فرقہ جو اللہ تعالیٰ کی صفات کا منکر ہے.

سیفْٹی والْو

حفاظتی سُوراخ، محفوظ صمام

soft

گُھلا

sift

چھاننا

safety zone

امریکا سڑک کا وہ حصّہ جو سڑک پار کرنے والے راہ گیروں کے لیے مخصوص ہو جہاں وہ سڑک کھلنے تک کھڑے ہوسکیں ۔.

safety razor

پتیوں والا استرا جس کی پتیوں کے کنارے لغزش ہونے پر بھی کھال میں زیادہ نہیں جاسکتے ۔.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَمَہ صِفَت کے معانیدیکھیے

ہَمَہ صِفَت

hama-sifatहमा-सिफ़त

وزن : 1212

ہَمَہ صِفَت کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • بہت ساری خصوصیات کا حامل، ہر خوبی رکھنے والا

English meaning of hama-sifat

Persian, Arabic - Adjective

  • having all qualities, complete

हमा-सिफ़त के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • सारे गुणोंवाला, सारी सिफ़तोंवाला, बहुत सारी ख़ुसूसियात का हामिल, हर ख़ूबी रखने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَمَہ صِفَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَمَہ صِفَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone