تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَمَہ بازی شُما بازی، پِیروں سے بھی دَغا بازی" کے متعقلہ نتائج

اَخْذ

حاصل کرنے یا لینے کا عمل، حصول، کسب، اکتساب

اَخْضَع

پست گردن، کوتاہ گردن، ٹھگنا

اَخْزَم

نر سانپ

اَخْزَر

کنکھیوں سے دیکھنے والا

اَخْضَر

گہرے ہرے رنگ کا، سبز، ہرا

اَخْضَری

ہرے رنگ کا، اخضر سے منسوب

اَخْذُ الْبَرْد

(طب) زکام ، سرد ہوا لگنا

اَخْذَرِیَّہ

ارد شیر کسریٰ کے ’اخذر‘ نام کے گھوڑے کی نسل، جو مادۂ گورخر سے چلی، اخذر کی نسل کا (گھوڑا یا گھوڑی)

مَواد اَخْذ کَرْنا

کسی موضوع سے متعلق متداول تحریریں جمع کرنا

نَتِیجَہ اَخذ کَرنا

نتیجے پر پہنچنا، مطلب سمجھنا، ماحصل نکالنا، نتیجہ نکالنا

نَتائِج اَخذ کَرنا

مطلب نکالنا، مراد لینا، معنی نکالنا

مَفہُوم اَخذ کَرنا

معنی اخذ کرنا ، مضمون نکالنا ۔

صَحِیح نَتائِج اَخْذ کَرنا

درست نتیجے نکالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَمَہ بازی شُما بازی، پِیروں سے بھی دَغا بازی کے معانیدیکھیے

ہَمَہ بازی شُما بازی، پِیروں سے بھی دَغا بازی

hama baazii shumaa baazii, piiro.n se bhii daGaa baaziiहमा बाज़ी शुमा बाज़ी, पीरों से भी दग़ा बाज़ी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ہَمَہ بازی شُما بازی، پِیروں سے بھی دَغا بازی کے اردو معانی

  • سب سے تو دغا کرتے ہو پیروں سے بھی چال چلنے لگے ، استاد کے آگے شاگرد کی نہیں چلتی

Urdu meaning of hama baazii shumaa baazii, piiro.n se bhii daGaa baazii

  • Roman
  • Urdu

  • sab se to daGaa karte ho pairo.n se bhii chaal chalne lage, ustaad ke aage shaagird kii nahii.n chaltii

हमा बाज़ी शुमा बाज़ी, पीरों से भी दग़ा बाज़ी के हिंदी अर्थ

  • सब से तो दग़ा करते हो पैरों से भी चाल चलने लगे, उस्ताद के आगे शागिर्द की नहीं चलती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَخْذ

حاصل کرنے یا لینے کا عمل، حصول، کسب، اکتساب

اَخْضَع

پست گردن، کوتاہ گردن، ٹھگنا

اَخْزَم

نر سانپ

اَخْزَر

کنکھیوں سے دیکھنے والا

اَخْضَر

گہرے ہرے رنگ کا، سبز، ہرا

اَخْضَری

ہرے رنگ کا، اخضر سے منسوب

اَخْذُ الْبَرْد

(طب) زکام ، سرد ہوا لگنا

اَخْذَرِیَّہ

ارد شیر کسریٰ کے ’اخذر‘ نام کے گھوڑے کی نسل، جو مادۂ گورخر سے چلی، اخذر کی نسل کا (گھوڑا یا گھوڑی)

مَواد اَخْذ کَرْنا

کسی موضوع سے متعلق متداول تحریریں جمع کرنا

نَتِیجَہ اَخذ کَرنا

نتیجے پر پہنچنا، مطلب سمجھنا، ماحصل نکالنا، نتیجہ نکالنا

نَتائِج اَخذ کَرنا

مطلب نکالنا، مراد لینا، معنی نکالنا

مَفہُوم اَخذ کَرنا

معنی اخذ کرنا ، مضمون نکالنا ۔

صَحِیح نَتائِج اَخْذ کَرنا

درست نتیجے نکالنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَمَہ بازی شُما بازی، پِیروں سے بھی دَغا بازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَمَہ بازی شُما بازی، پِیروں سے بھی دَغا بازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone