تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَمَہ بَراہِ راسْت اَند" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَمَہ بَراہِ راسْت اَند کے معانیدیکھیے
ہَمَہ بَراہِ راسْت اَند کے اردو معانی
- (لفظاً) ہر چیز اپنے راستے پر ہے ؛ (تصوف) یہ نظریہ کہ ہر شے اپنے مقررہ راستے پر چل رہی ہے یعنی اللہ تعالیٰ کی رضا اور تقدیر کے مطابق ہر کام ہو رہا ہے اور کفر اور اسلام پر بھی ہر شخص اللہ تعالیٰ کے حکم کے مطابق چل رہا ہے
हमा ब-राह-ए-रास्त अंद के हिंदी अर्थ
- (लफ़ज़न) हर चीज़ अपने रास्ते पर है , (तसव्वुफ़) ये नज़रिया कि हर शैय अपने मुक़र्ररा रास्ते पर चल रही है यानी अल्लाह ताला की रज़ा और तक़दीर के मुताबिक़ हर काम हो रहा है और कुफ्र और इस्लाम पर भी हर शख़्स अल्लाह ताला के हुक्म के मुताबिक़ चल रहा है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَمَہ بَراہِ راسْت اَند)
ہَمَہ بَراہِ راسْت اَند
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔