تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَم وَطَن" کے متعقلہ نتائج

وَتَن

(قانون) معاش، جو قدیم زمانے میں سرکاری خدمت کے صلے میں پٹواری، مالی اور کوتوالی وغیرہ کو نقدی اور اراضی کی صورت میں ملتا تھا، ایک سرکاری عطیہ

وَطَن

وہ جگہ جہاں کوئی شخص پیدا ہوا ہو، پیدائش کی جگہ، ولادت گاہ، مولد، جنم بھومی

وَطَن کُش

देशद्रोही, वतन के साथ गद्दारी करनेवाला।

وَطَن دوست

وہ جو اپنے وطن کا خیرخواہ ہو، وطن سے محبت کرنے والا، محب وطن

وَطَن دُشْمَن

وہ جو اپنے وطن والوں سے دغا کرے، اپنے ملک کا بُرا چاہنے والا، وطن کو نقصان پہنچانے والا، غدار

وَتَنی

(قانون) وتن سے متعلق، معاشی، سرکاری عطیے کا

وَطَنی

وطن سے متعلق یا منسوب، وطن سے نسبت رکھنے والا، وطن کا

وَطَن پَرَسْت

وطن سے بے انتہا محبت کرنے والا، محب وطن، ملک کا خیرخواہ نیز قوم پرست

وَطَنِیَہ

وطن سے متعلق یا منسوب ؛ وطن کا ۔

وَطَن فَروش

देशविक्रेता, देशद्रोही, वतन का ग़द्दार।।

وَطَن پَروَر

وطن سے محبت کرنے والا ۔

وطن دوستی

ملک سے محبت، وطن سے خیرخواہی، حب وطن

وَطَن کُشی

देशद्रोह, वतन से ग़द्दारी ।

وَطْنیت

حب الوطنی، وطن پروری، وطن پرستی کا جذبہ، ملک سے محبت کا جذبہ، وطن دوستی، آزادی وطن کی حمایت

وَطَن داری

وطن دار ہونے کی حالت یا کیفیت ، تنخواہ کے بجائے زمین وغیرہ رکھنے کی حالت ۔

وَطَن دار

(سیاسیات) وہ لوگ جنھیں سرکاری خدمات کے عوض تنخواہ کے بجائے زمین یا نقدی عطا ہوئی ہو نیز مالی ، کو توالی یا پٹواری وغیرہ ۔

وَطَنِ اَصلی

(تصوف) جگہ جہاں سے سب انسانوں کی روحیں دنیا میں آئی ہیں اور جہاں لوٹ کر جانا ہے ، عالم بالا ، عالم ارواح ۔

وَطَن بَدَری

وطن سے نکالے جانے کی حالت یا کیفیت ، وطن سے دوری ، اپنے وطن کو چھوڑ کر بحالت ِمجبوری کسی دوسری جگہ بسنا ، ہجرت ، ترک وطن ۔

وَطَن زادَہ

وطن کا بیٹا

وَطَنِ ثانی

نقل مکانی یا ہجرت کر کے آنے والے شخص کا دوسرا وطن جہاں وہ مستقل سکونت اختیار کرے ، دوسرا وطن ۔

وَطَن پَرَستی

وطن سے محبت، حب وطن نیز قوم پرستی

وَطَنِ عارِضی

جگہ یا ملک جہاں عارضی طور پر قیام ہو ، ملک جہاں کچھ عرصے کے لیے (واپسی کے ارادے سے) ہجرت کی جائے ۔

وَطَنِ عَزِیْز

ملک جس سے بہت محبت ہو، چہیتا ملک، پیارا ملک

وَطَنِ مالُون

۔(ف)مذکر۔ پیارا وطن۔ وہ جگہ جہاں کے رہنے کی عادتپڑی ہوئی ہو۔

وَطَنِ مالُوف

وہ جگہ جہاں عام طور پر قیام ہو اور اس سے دلی تعلق ہو، وہ جگہ جس سے الفت ہو، پیارا وطن، پیارا ملک، وطن عزیز

وَطَنِ جَدِید

नया वतन, जहाँ हाल में रहना आरंभ किया हो।

وَطَنِ قَدِیم

पुराना वतन, पुरखों का देश, पूर्वजों का देश।

وَطَن پَروَری

وطن دوستی ، ملک کی محبت ۔

وَطَن دُشمَنی

وطن سے دغا کرنے کا عمل، وطن سے بے وفائی، غداری

وَطَن فروشی

اپنے ہی ملک کے خلاف کسی لالچ کے تحت کام کرنا، ملک کا سودا کرنا، وطن بیچنا، ملک کو نقصان پہنچانا، غداری کرنا

وَطَنِ آبائی

باپ دادا کا وطن، بزرگوں کا دیس

وَطَنِ آوارَہ

جو وطن سے بے وطن ہو ، خانماں برباد ، وطن سے نکلا ہوا ۔

وَطَنِ مالُوفَہ

رک : وطن مالوف ؛ پیارا وطن ۔

وَطَنِ اِقامَت

(فقہ) عارضی طور پر قیام کرنے کا یا رہنے کا مقام ؛ مراد : جگہ جہاں پندرہ روز یا اس سے زیادہ مدتِ قیام ہو ۔

وطن جانے کی رخصت

لمبی رخصت جس میں آدمی اپنے وطن سے ہو کر آ سکے

وَطَن پَرَستانَہ

وطن پرست کاسا ؛ وطن پرست سے متعلق ۔

وَطَن اِختِیار کَرنا

ترک وطن کے بعد کسی دوسری جگہ رہائش اختیار کرنا، کسی دوسرے شہر میں جا کر آباد ہونا، سکونت اختیار کرنا، توطن کرنا

وَطَن چُھٹنا

۔غریب الون ہونا۔؎

وَطَن پَکَڑنا

وطن اختیار کرنا ، جاگزیں ہونا ، ٹھہرنا ۔

وَطَن کی مُحَبَّت ایک جُزوِ اِیمان ہے

اپنے ملک سے محبت ایمان کا حصہ ہے (اپنے ملک سے محبت کی اہمیت کو اُجاگر کرنے کے لیے مستعمل مقولہ) ۔

وَطَن کی مُحَبَّت ایک اِیمان کا جُزو ہے

وَطَنی کُرسَن

(کاشت کاری) سرکار سے حاصل شدہ اراضی پر حق مالکانہ رکھنے والا کاشت کار جو براہ راست سرکار کو لگان ادا کرے اور بے دخل نہ کیا جائے نیز وہ کاشت کار جو کسی اراضی کو ایک خاص قانونی مدت سے اپنے قبضہء کاشت میں رکھتا ہو اور جب تک سرکاری لگان ادا کرتا رہے زمین سے بے دخل نہ کیا جا سکے ، موروثی کاشت کار

وَطَن چھوڑْنا

اپنے ملک سے مستقلاً چلے جانا ، ترک وطن کرنا ، ہجرت کرنا ، کسی دوسرے ملک میں بس جانا.

وَطَن چُھوٹ جانا

غریب الوطن ہونا، اپنے ملک سے دور ہونا، (مجبوراً) ترک وطن کرنا

وَطَنی شاعِر

وہ شاعر جو وطن سے اپنی دلی محبت کا اظہار اپنے اشعار میں کرے، وطن پرست شاعر

وَطَنی زَمِین

زمین کا وہ خطہ جو گاؤں کے عہدے دار ، سرگروہ ، پٹیل کو اس کی خدمات کے صلے کے طور پر ملتا ہے ۔

وَطَن سے نِکَل جانا

۔غریب الوطن ہونا ۔؎

وَطَنی شاعِری

وطن پرستی کی شاعری ، وہ شاعری جو وطن سے محبت کے اظہار میں ہو ۔

وَطَناً

وطن کے سبب سے ، توطن کی وجہ سے ، دیس کی بناء پر ، ملک کے لحاظ سے ۔

وَطَن کَرنا

قیام کرنا ، ٹھہرنا ، مقیم ہونا نیز بس جانا ؛ (مجازاً) (دل میں) گھر کرنا۔

فخر وطن

pride of country

بے وطن

جس کے رہنے کا کوئی ٹھکانہ نہ ہو

نَنْگ وَطَن

وطن کے لیے باعث شرم ؛ وطن کو رُسوا کرنے والا

نَقْلِ وَطَن

اپنے ملک سے دوسرے ملک میں منتقلی، ہجرت

تَرْکِ وَطَن

ہجرت کرنے کا عمل، اپنا دیس چھوڑ دینے کی حالت و کیفیت، مہاجرت، ہجرت کرنا، اپنا دیس چھوڑنا، جلا وطنی

صُبْحِ وَطَن

وطن کی صبح جو بہت خوشگوار ہوتی ہے

مُحِبُ الوَطَن

وہ جسے اپنے وطن سے بہت محبت ہو، وطن دوست، محبِ وطن

اَہْلِ وَطَن

fellow countrymen

ہَم وَطَن

ایک ہی ملک کے رہنے والے، مواطن، ایک ہی نگر اور علاقہ کے رہنے والے

یاراں وَطَن

ایک ہی کے لوگ ، ہم وطن ؛ (مجازاً) جان پہچان والے لوگ

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم وَطَن کے معانیدیکھیے

ہَم وَطَن

ham-vatanहम-वतन

وزن : 212

جمع: ہَم وَطَنوں

  • Roman
  • Urdu

ہَم وَطَن کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت، واحد

  • ایک ہی ملک کے رہنے والے، مواطن، ایک ہی نگر اور علاقہ کے رہنے والے

شعر

Urdu meaning of ham-vatan

  • Roman
  • Urdu

  • ek hii mulak ke rahne vaale, mavaatin, ek hii nagar aur ilaaqa ke rahne vaale

English meaning of ham-vatan

Persian, Arabic - Adjective, Singular

  • of the same country, compatriot, fellow-countryman

हम-वतन के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन

  • देशवासी, एक ही प्रदेश के रहनेवाले, एक नगर के रहनेवाले, एक देश और मुलक के रहनेवाले

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَتَن

(قانون) معاش، جو قدیم زمانے میں سرکاری خدمت کے صلے میں پٹواری، مالی اور کوتوالی وغیرہ کو نقدی اور اراضی کی صورت میں ملتا تھا، ایک سرکاری عطیہ

وَطَن

وہ جگہ جہاں کوئی شخص پیدا ہوا ہو، پیدائش کی جگہ، ولادت گاہ، مولد، جنم بھومی

وَطَن کُش

देशद्रोही, वतन के साथ गद्दारी करनेवाला।

وَطَن دوست

وہ جو اپنے وطن کا خیرخواہ ہو، وطن سے محبت کرنے والا، محب وطن

وَطَن دُشْمَن

وہ جو اپنے وطن والوں سے دغا کرے، اپنے ملک کا بُرا چاہنے والا، وطن کو نقصان پہنچانے والا، غدار

وَتَنی

(قانون) وتن سے متعلق، معاشی، سرکاری عطیے کا

وَطَنی

وطن سے متعلق یا منسوب، وطن سے نسبت رکھنے والا، وطن کا

وَطَن پَرَسْت

وطن سے بے انتہا محبت کرنے والا، محب وطن، ملک کا خیرخواہ نیز قوم پرست

وَطَنِیَہ

وطن سے متعلق یا منسوب ؛ وطن کا ۔

وَطَن فَروش

देशविक्रेता, देशद्रोही, वतन का ग़द्दार।।

وَطَن پَروَر

وطن سے محبت کرنے والا ۔

وطن دوستی

ملک سے محبت، وطن سے خیرخواہی، حب وطن

وَطَن کُشی

देशद्रोह, वतन से ग़द्दारी ।

وَطْنیت

حب الوطنی، وطن پروری، وطن پرستی کا جذبہ، ملک سے محبت کا جذبہ، وطن دوستی، آزادی وطن کی حمایت

وَطَن داری

وطن دار ہونے کی حالت یا کیفیت ، تنخواہ کے بجائے زمین وغیرہ رکھنے کی حالت ۔

وَطَن دار

(سیاسیات) وہ لوگ جنھیں سرکاری خدمات کے عوض تنخواہ کے بجائے زمین یا نقدی عطا ہوئی ہو نیز مالی ، کو توالی یا پٹواری وغیرہ ۔

وَطَنِ اَصلی

(تصوف) جگہ جہاں سے سب انسانوں کی روحیں دنیا میں آئی ہیں اور جہاں لوٹ کر جانا ہے ، عالم بالا ، عالم ارواح ۔

وَطَن بَدَری

وطن سے نکالے جانے کی حالت یا کیفیت ، وطن سے دوری ، اپنے وطن کو چھوڑ کر بحالت ِمجبوری کسی دوسری جگہ بسنا ، ہجرت ، ترک وطن ۔

وَطَن زادَہ

وطن کا بیٹا

وَطَنِ ثانی

نقل مکانی یا ہجرت کر کے آنے والے شخص کا دوسرا وطن جہاں وہ مستقل سکونت اختیار کرے ، دوسرا وطن ۔

وَطَن پَرَستی

وطن سے محبت، حب وطن نیز قوم پرستی

وَطَنِ عارِضی

جگہ یا ملک جہاں عارضی طور پر قیام ہو ، ملک جہاں کچھ عرصے کے لیے (واپسی کے ارادے سے) ہجرت کی جائے ۔

وَطَنِ عَزِیْز

ملک جس سے بہت محبت ہو، چہیتا ملک، پیارا ملک

وَطَنِ مالُون

۔(ف)مذکر۔ پیارا وطن۔ وہ جگہ جہاں کے رہنے کی عادتپڑی ہوئی ہو۔

وَطَنِ مالُوف

وہ جگہ جہاں عام طور پر قیام ہو اور اس سے دلی تعلق ہو، وہ جگہ جس سے الفت ہو، پیارا وطن، پیارا ملک، وطن عزیز

وَطَنِ جَدِید

नया वतन, जहाँ हाल में रहना आरंभ किया हो।

وَطَنِ قَدِیم

पुराना वतन, पुरखों का देश, पूर्वजों का देश।

وَطَن پَروَری

وطن دوستی ، ملک کی محبت ۔

وَطَن دُشمَنی

وطن سے دغا کرنے کا عمل، وطن سے بے وفائی، غداری

وَطَن فروشی

اپنے ہی ملک کے خلاف کسی لالچ کے تحت کام کرنا، ملک کا سودا کرنا، وطن بیچنا، ملک کو نقصان پہنچانا، غداری کرنا

وَطَنِ آبائی

باپ دادا کا وطن، بزرگوں کا دیس

وَطَنِ آوارَہ

جو وطن سے بے وطن ہو ، خانماں برباد ، وطن سے نکلا ہوا ۔

وَطَنِ مالُوفَہ

رک : وطن مالوف ؛ پیارا وطن ۔

وَطَنِ اِقامَت

(فقہ) عارضی طور پر قیام کرنے کا یا رہنے کا مقام ؛ مراد : جگہ جہاں پندرہ روز یا اس سے زیادہ مدتِ قیام ہو ۔

وطن جانے کی رخصت

لمبی رخصت جس میں آدمی اپنے وطن سے ہو کر آ سکے

وَطَن پَرَستانَہ

وطن پرست کاسا ؛ وطن پرست سے متعلق ۔

وَطَن اِختِیار کَرنا

ترک وطن کے بعد کسی دوسری جگہ رہائش اختیار کرنا، کسی دوسرے شہر میں جا کر آباد ہونا، سکونت اختیار کرنا، توطن کرنا

وَطَن چُھٹنا

۔غریب الون ہونا۔؎

وَطَن پَکَڑنا

وطن اختیار کرنا ، جاگزیں ہونا ، ٹھہرنا ۔

وَطَن کی مُحَبَّت ایک جُزوِ اِیمان ہے

اپنے ملک سے محبت ایمان کا حصہ ہے (اپنے ملک سے محبت کی اہمیت کو اُجاگر کرنے کے لیے مستعمل مقولہ) ۔

وَطَن کی مُحَبَّت ایک اِیمان کا جُزو ہے

اپنے ملک سے محبت ایمان کا حصہ ہے (اپنے ملک سے محبت کی اہمیت کو اُجاگر کرنے کے لیے مستعمل مقولہ) ۔

وَطَنی کُرسَن

(کاشت کاری) سرکار سے حاصل شدہ اراضی پر حق مالکانہ رکھنے والا کاشت کار جو براہ راست سرکار کو لگان ادا کرے اور بے دخل نہ کیا جائے نیز وہ کاشت کار جو کسی اراضی کو ایک خاص قانونی مدت سے اپنے قبضہء کاشت میں رکھتا ہو اور جب تک سرکاری لگان ادا کرتا رہے زمین سے بے دخل نہ کیا جا سکے ، موروثی کاشت کار

وَطَن چھوڑْنا

اپنے ملک سے مستقلاً چلے جانا ، ترک وطن کرنا ، ہجرت کرنا ، کسی دوسرے ملک میں بس جانا.

وَطَن چُھوٹ جانا

غریب الوطن ہونا، اپنے ملک سے دور ہونا، (مجبوراً) ترک وطن کرنا

وَطَنی شاعِر

وہ شاعر جو وطن سے اپنی دلی محبت کا اظہار اپنے اشعار میں کرے، وطن پرست شاعر

وَطَنی زَمِین

زمین کا وہ خطہ جو گاؤں کے عہدے دار ، سرگروہ ، پٹیل کو اس کی خدمات کے صلے کے طور پر ملتا ہے ۔

وَطَن سے نِکَل جانا

۔غریب الوطن ہونا ۔؎

وَطَنی شاعِری

وطن پرستی کی شاعری ، وہ شاعری جو وطن سے محبت کے اظہار میں ہو ۔

وَطَناً

وطن کے سبب سے ، توطن کی وجہ سے ، دیس کی بناء پر ، ملک کے لحاظ سے ۔

وَطَن کَرنا

قیام کرنا ، ٹھہرنا ، مقیم ہونا نیز بس جانا ؛ (مجازاً) (دل میں) گھر کرنا۔

فخر وطن

pride of country

بے وطن

جس کے رہنے کا کوئی ٹھکانہ نہ ہو

نَنْگ وَطَن

وطن کے لیے باعث شرم ؛ وطن کو رُسوا کرنے والا

نَقْلِ وَطَن

اپنے ملک سے دوسرے ملک میں منتقلی، ہجرت

تَرْکِ وَطَن

ہجرت کرنے کا عمل، اپنا دیس چھوڑ دینے کی حالت و کیفیت، مہاجرت، ہجرت کرنا، اپنا دیس چھوڑنا، جلا وطنی

صُبْحِ وَطَن

وطن کی صبح جو بہت خوشگوار ہوتی ہے

مُحِبُ الوَطَن

وہ جسے اپنے وطن سے بہت محبت ہو، وطن دوست، محبِ وطن

اَہْلِ وَطَن

fellow countrymen

ہَم وَطَن

ایک ہی ملک کے رہنے والے، مواطن، ایک ہی نگر اور علاقہ کے رہنے والے

یاراں وَطَن

ایک ہی کے لوگ ، ہم وطن ؛ (مجازاً) جان پہچان والے لوگ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَم وَطَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَم وَطَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone