تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَم تو ڈُوبے ہَیں مَگَر یار کو لے ڈُوبیں گے" کے متعقلہ نتائج

حَرِیف

مخالف

حَرِیفانَہ

حریف کا جیسا، حریف کی طرح، مخالفانہ، دشمنوں جیسا

حَرِیفی

ہمسری، مقابلہ

حَرِیفِ دَغَل

کُشتی کا ایک دان٘و جس میں کشتی لڑنے والا اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کے داہنے ہاتھ کو لپیٹ کر حریف کے بائیں ہاتھ کی طرف کلائی کو پکڑتا ہے اور اپنا بایاں ہاتھ زمین پر ٹیک کو فوراً اپنے بائیں پیر کا پنجہ حریف کے بائیں پیر کے گٹّے کے اوپر جما کر ایک دم اپنی داہنی طرف مڑتا ہے

حَرِیفِ مُقابِل

जिससे मुक़ा- बला हो, जिससे होड हो, जिससे लड़ाई हो।।

کَارُوْبارِی حَرِیف

تجارتی حریف، تجارتی رقیب

رِوایَتی حَرِیف

arch rival

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم تو ڈُوبے ہَیں مَگَر یار کو لے ڈُوبیں گے کے معانیدیکھیے

ہَم تو ڈُوبے ہَیں مَگَر یار کو لے ڈُوبیں گے

ham to Duube hai.n magar yaar ko le Duube.ngeहम तो डूबे हैं मगर यार को ले डूबेंगे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ہَم تو ڈُوبے ہَیں مَگَر یار کو لے ڈُوبیں گے کے اردو معانی

  • دوسروں کو مصیبت میں اپنے ساتھ پھنسانا

Urdu meaning of ham to Duube hai.n magar yaar ko le Duube.nge

  • Roman
  • Urdu

  • duusro.n ko musiibat me.n apne saath phansaanaa

हम तो डूबे हैं मगर यार को ले डूबेंगे के हिंदी अर्थ

  • दूसरों को मुसीबत में अपने साथ फंसाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرِیف

مخالف

حَرِیفانَہ

حریف کا جیسا، حریف کی طرح، مخالفانہ، دشمنوں جیسا

حَرِیفی

ہمسری، مقابلہ

حَرِیفِ دَغَل

کُشتی کا ایک دان٘و جس میں کشتی لڑنے والا اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کے داہنے ہاتھ کو لپیٹ کر حریف کے بائیں ہاتھ کی طرف کلائی کو پکڑتا ہے اور اپنا بایاں ہاتھ زمین پر ٹیک کو فوراً اپنے بائیں پیر کا پنجہ حریف کے بائیں پیر کے گٹّے کے اوپر جما کر ایک دم اپنی داہنی طرف مڑتا ہے

حَرِیفِ مُقابِل

जिससे मुक़ा- बला हो, जिससे होड हो, जिससे लड़ाई हो।।

کَارُوْبارِی حَرِیف

تجارتی حریف، تجارتی رقیب

رِوایَتی حَرِیف

arch rival

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَم تو ڈُوبے ہَیں مَگَر یار کو لے ڈُوبیں گے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَم تو ڈُوبے ہَیں مَگَر یار کو لے ڈُوبیں گے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone