تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَمْ رَن٘گ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَمْ رَن٘گ کے معانیدیکھیے
ہَمْ رَن٘گ کے اردو معانی
صفت
- ایک طرح کا، یکساں رنگ، ایک ہی رنگ کا
- ایک جیسے سوچ فکر والے، ایک ہی زبان بولنے والے
شعر
ملا جو قیس سا ہم رنگ دشت وحشت میں
ہوا سکون طبیعت کو انتشار کے بعد
English meaning of ham-rang
Adjective
- of the same colour, complexion, nature, or disposition
हम-रंग के हिंदी अर्थ
विशेषण
- एक तरह का, एक ही रंग का, वर्णवाले, समवर्ण, एकवर्ण
- एक-जैसे आचार-विचारवाले, एक भाषी
ہَمْ رَن٘گ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَمْ رَن٘گ)
ہَمْ رَن٘گ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔