تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہم قلم" کے متعقلہ نتائج

قَلَم

کسی پودے کی ہری شاخ جو نیا پودا پیدا کرنے کے لیے درخت سے کاٹ کو زمین میں لگائی جائے .

قَلَمیں

مردانہ کنپٹیوں پرچھوٹے چھوٹے تراشے ہوئے بال، قلم کی جمع، تراکیب میں مستعمل

قَلَم زا

سلاخ نُما شکل پیدا کرنے والا .

قَلَم دار

منشی، سکریٹری

قَلَم دان

وہ لمبی سی صندوقچی جس میں قلم، دوات، چاقو وغیرہ رکھتے ہیں

قَلَم نَڑی

آتش بازی کی ایک قسم جو چھچھوندر کے قبیل سے ہے .

قَلَم رَوی

حکومت ، قلم رو ؛ ماتحت ملک .

قَلَم پاک

قلم کے مُنھ کی سیایی پوچھنے اور صاف کرنے کا کپڑا

قَلَم گِیر

قلم پکڑنے والا ، لکھنے والا .

قَلَم دَوات

قلم اور دوات ، خامہ اور روشنائی رکھنے کا ظرف .

قَلَم کَشی

قلم کھین٘چنا یعنی لکھنا

قَلَم اَنداز

لکھنے میں چھوڑ جانا، نہ لکھنا (کرنا، ہونا کے ساتھ)

قَلَم زُبان

قلم جیسی نوک والا ؛ نوکیلا .

قَلَم زَد

منسوخ، کٹا ہوا، قلم پھیرا ہوا

قَلَم توڑْنا

عاجز آکر لکھنا چھوڑ دینا، قلم کو شکستہ کردینا تاکہ لکھا نہ جاسکے

قَلَم نُما

طِب: آن٘کھ کا پردۂ شبکیہ روشنی کے لیے جن حسّاس خلیوں پر مشتمل ہوتا ہے ان کی وہ قسم جو قلم کی شکل کی ہوتی ہے (ان٘گ : Rods) ، دوسری قسم مخروط نما کہلاتی ہے

قَلَم بَنْدی

۱. تحریر کرنا ، لکھنا .

قَلَم تَراش

قلم بنانے کا چاقو، پتلے پھل کا چاقو

قَلَم اَفْشاں

سنہرا قلم

قَلَم فَرْسا

قلم چلانے والا ، لکھنے والا ، خامہ فرسا .

قَلَم لینا

قلم لگانے کے لیے پھل دار درخت کی شاخ کاٹ لینا .

قَلَم ہونا

ترشنا ، قطع ہونا ، کٹنا ، دو ٹکڑے ہونا .

قَلَم رانی

خامہ فرسائی ، لکھنا .

قَلَم کاری

مصوّری، نقّاشی، رنگ بھرنے کا کام

قَلَم کِیلی

کشتی کا ایک دان٘و جب حریف سامنے کھڑا ہو تو ظفر کو چاہیے کہ اپنے داہنے ہاتھ کی انگلیوں کو حریف کے بائیں ہاتھ کی انگلیوں میں بطور پنجہ ڈال کر اپنے داہنے ہاتھ کو مع حریف کے پنجے کے اپنی گردن پر لا کر داہنی کہنی حریف کی بائیں کلائی کے اوپر سے لا کر نیچے کو دبائے ، حریف چٹ لیٹ جائے گا .

قَلَم کَشِیدَہ

قلم زد ؛ بریدہ ؛ کٹا ہوا .

قَلَم اَندازی

قلم انداز کرنا، لکھتے میں چھوڑ جانا

قَلَم زَن

قلم چلانے والا، لکھنے والا، کاتب، محرّر، نقّاش

قَلَم آزْمائی

لکھنا ؛ خامہ فرسائی .

قَلَم قَصائی

محرّرِ عدالت، سرکاری منشی

قَلَم دَوڑانا

لکھنا ، کامہ فرسائی کرنا .

قَلَمرَو

مُلک، سلطنت، مملکت، علمداری

قَلَم زَدَہ

قلم سے کاٹا ہوا ، منسوخ کیا ہوا .

قَلَم لَگْنا

قلم لگانا (رک) کا لازم ؛ پیوند کاری ، کسی پودے میں دوسرے پودے کی ٹہنی لگانا .

قَلَم پَکَڑْنا

قلم ہاتھ میں لیے رہنا .

قَلَم اُٹھنا

قلم پکڑا جانا

قَلَم روکْنا

لکھنا موقوف کردینا .

قَلَم طُومار

خطِ کوفی کی ایک شاخ .

قَلَم چَڑھانا

ایک درخت میں دوسرے درخت کی شاخ کا پیوند لگانا

قَلَم کَش

قلم چلانے والا، قلم کھینچے والا، لکھنے والا، ادیب

قَلَم مارنا

لکھنا ، تحریر کرنا .

قَلَم گِھسائی

(تحقیراً) لکھنے کا کام ، قلم کی محنت .

قَلَم باندْھنا

قلم اٹھانا .

قَلَم فَرْسائی

لکھنا ، خامہ فرسائی .

قَلَم پوش

قلم کا غلاف ، قلم رکھنے کا غلاف .

قَلَم بَرْداری

لکھنے کا کام ، تصنیف و تالیف .

قَلَم بَرْداشْتَہ

فی البدیہہ، بے تکلّف، بے ساختہ، جلدی جلدی (لکھنا)

قَلَم ٹُوٹْنا

قلم مکی نوک ٹوٹ جانا ؛ قلم توڑ دینا (رک) کا لازم

قَلَم چَلْنا

لکھنے کے لیے قلم کو حرکت ہونا، لکھا جانا

قَلَم بَنْد

لکھا ہوا، مرقوم، تحریر شدہ

قَلَم پِھرنا

حکم ہو جانا

قَلَم بَھرْنا

قلم میں روشنائی ڈالنا ، نوکِ قلم کو روشنائی میں ڈبونا ، قلم میں روشنائی بھرنا .

قَلَم دَسْت

قَلَم پَھٹْنا

لکھتے لکھتے قلم کا ناکارہ ہوجانا .

قَلَم زَد ہونا

کسی تحریر کا منسوخ ہونا ، لکھی ہوئی چیز کا کٹ جانا .

قَلَمِ مُو

بالوں کا قلم ، برش .

قَلَم توڑْ دینا

قلم کے ذریعے کوئی ایسا شاہکار پیش کرنا جس کی مثال پیش نہ کی جاسکے، بے نظیر یا نثر لکھنا کہ کوئی مقابل میں قلم نہ اٹھاسکے

قَلَم کَرْوانا

کٹوانا، چھن٘ٹوانا .

قَلَم لَڑکھَڑانا

رک رک کر لکھنا ، لکھتے وقت تذبذب ہونا .

قَلَم تَراشْنا

قلم کو کاٹ کر لکھنے کے قابل بنانا، قلم بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہم قلم کے معانیدیکھیے

ہم قلم

ham-qalamहम-क़लम

وزن : 212

ہم قلم کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • ہم عہدہ، وہ لوگ جو ایک ہی خدمت پر مقرر ہوں

شعر

English meaning of ham-qalam

Persian, Arabic - Adjective

  • fellow officers

हम-क़लम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • एक कार्यालय में काम करने वाले, एक ही पद पर कार्यरत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہم قلم)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہم قلم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone