تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَم پِیالَہ" کے متعقلہ نتائج

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادِیات

معاشیات، وہ علم جس میں دولت کی پیدائش اور تقسیم سے بحث کی جاتی ہے

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم پِیالَہ کے معانیدیکھیے

ہَم پِیالَہ

ham-pyaalaहम-प्याला

اصل: فارسی

وزن : 222

موضوعات: کنایۃً

Roman

ہَم پِیالَہ کے اردو معانی

صفت

  • ایک پیالہ میں کھانے والا
  • (کنایۃً) گہرا دوست

Urdu meaning of ham-pyaala

Roman

  • ek piyaalaa me.n khaane vaala
  • (kanaa.en) gahiraa dost

English meaning of ham-pyaala

Adjective

  • of one cup, one cup one morsel
  • ( Figurative) very intimate friends, bosom friends, boon-companion, pot-companion, intimate, chum

हम-प्याला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एक प्याले में खाने पीने वाले
  • (सांकेतिक) गहरा दोस्त, घनिष्ठ मित्र

ہَم پِیالَہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادِیات

معاشیات، وہ علم جس میں دولت کی پیدائش اور تقسیم سے بحث کی جاتی ہے

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَم پِیالَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَم پِیالَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone