تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَم پیالَہ و ہَم نِوالَہ" کے متعقلہ نتائج

سُرْعَت

جلدی، تیزی، پھرتی، کم وقت میں سر انجامی، تعجیل، شتابی

سُرْعَت گَر

(سائنس) زائد حرکت پیدا کرنے والا ، تیز حرکت دینے والا.

سُرْعَت کاری

تیز چلنے کی کیفیت، تیز رفتاری

سُرْعَتِ اِنْزال

(طِب) نر کی ایک جنسی بیماری جس میں انزال بہت جلد ہوجاتا ہے

سُرْعَتِ اِن٘تِقال

تیزی اور جلدی سے مُنتقل ہونے کی کیفیت ، تیزی کے ساتھ ذہن میں کسی بات کا آنا.

بَہ سُرْعَت

शीघ्रता से, तेज़ी से, जल्दी से, शीघ्र, तुरंत, जल्द ।।

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم پیالَہ و ہَم نِوالَہ کے معانیدیکھیے

ہَم پیالَہ و ہَم نِوالَہ

ham-pyaala-o-ham-nivaalaहम-प्याला-ओ-हम-निवाला

اصل: فارسی

وزن : 22122122

موضوعات: کنایۃً

Roman

ہَم پیالَہ و ہَم نِوالَہ کے اردو معانی

صفت

  • ساتھ کھانے پینے والا
  • (کنایۃً) جگری دوست، لنگوٹیا یار، گہرا دوست ہونا

Urdu meaning of ham-pyaala-o-ham-nivaala

Roman

  • saath khaane piine vaala
  • (kanaa.en) jigrii dost, la.ngoTiyaa yaar, gahiraa dost honaa

English meaning of ham-pyaala-o-ham-nivaala

Adjective

  • eating together
  • boon companion, bosom friend, very close or intimate friend, chum

हम-प्याला-ओ-हम-निवाला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • साथ खाने पीने वाला
  • घनिष्ट मित्र, लंगोटिया यार, जिगरी दोस्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُرْعَت

جلدی، تیزی، پھرتی، کم وقت میں سر انجامی، تعجیل، شتابی

سُرْعَت گَر

(سائنس) زائد حرکت پیدا کرنے والا ، تیز حرکت دینے والا.

سُرْعَت کاری

تیز چلنے کی کیفیت، تیز رفتاری

سُرْعَتِ اِنْزال

(طِب) نر کی ایک جنسی بیماری جس میں انزال بہت جلد ہوجاتا ہے

سُرْعَتِ اِن٘تِقال

تیزی اور جلدی سے مُنتقل ہونے کی کیفیت ، تیزی کے ساتھ ذہن میں کسی بات کا آنا.

بَہ سُرْعَت

शीघ्रता से, तेज़ी से, जल्दी से, शीघ्र, तुरंत, जल्द ।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَم پیالَہ و ہَم نِوالَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَم پیالَہ و ہَم نِوالَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone