تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہم خیالی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہم خیالی کے معانیدیکھیے
ہم خیالی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث، واحد
- اتفاق رائے ہونا، ایک رائے ہونا، ایک عقیدے کا ہونا، عقیدے کی یکسانیت
شعر
سخت مشکل ہے ہم خیالی بھی
میں ادھر اور وہ ادھر تنہا
لاکھ کوشش بھی کریں زندہ نہیں رہ سکتے
ہم خیالی کی خطرناک وبا میں ہم لوگ
فکر کی لا مرکزیت جاگتی آنکھوں میں خواب
ہم خیالی نے زمانے بھر کو اپنا کر دیا
English meaning of ham-KHayaalii
Persian, Arabic - Noun, Feminine, Singular
- unison, of same thoughts, views
हम-ख़याली के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- राय का एक होना, धर्म-विश्वास अर्थात अक़ीदे की यकसानियत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہم خیالی)
ہم خیالی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔