تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَم چَشم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم چَشم کے معانیدیکھیے
ہَم چَشم کے اردو معانی
صفت
- ہم سر، برابر کا، ہم رتبہ، مقابل، دوست
شعر
ابر مت ہم چشم ہونا چشم دریا بار سے
تیری بارش اور ہے اور اس کی بارش اور ہے
چشم مست یار کا ہم چشم لو پیدا ہوا
دیکھنا اب پوست کھینچا جائے گا بادام کا
ہم چشم ہے ہر آبلۂ پا کا مرا اشک
از بس کہ تری راہ میں آنکھوں سے چلا ہوں
हम-चश्म के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बराबर वाला, बराबर का, मित्र, दोस्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَم چَشم)
ہَم چَشم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔