تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَم عَصر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم عَصر کے معانیدیکھیے
ہَم عَصر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- ایک زمانے کا، جو ایک ہی عہد میں حیات ہوں، ایک عمر اور ایک پیشے سے منسلک
- (عموماً) ہم عمر ادیب شاعر وغیرہ
شعر
میرا ہم عصر صبح کا تارا
میرے بارے میں جانتا کیا ہے
اب مناسب نہیں ہم عصر غزل کو یارو
کسی بجتی ہوئی پازیب کا گھنگھرو لکھنا
جو مرے ہم عصر ہم صحبت تھے سو سب مر گئے
اپنی اپنی عمر کا پیمانہ ہر یک بھر گئے
English meaning of ham-'asr
Persian, Arabic - Adjective
- coeval, contemporary, contemporaneous
हम-'अस्र के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- एक समय में होने वाले व्यक्ति, समकालीन
ہَم عَصر کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَم عَصر)
ہَم عَصر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔