تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَم آواز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم آواز کے معانیدیکھیے
ہَم آواز کے اردو معانی
صفت
- وہ جن کی ایک جیسی آواز ہو، ہم صوت (لفظ وغیرہ)
- سر یا راگ میں شریک
- (کنایتہً) متفق الرائے، ہم خیال
- ہم نوا
- رفیق، ساتھی
شعر
سبھی خاموش تھے آواز پر اس کی سو ایسے میں
مجھے چپ تو نہیں رہنا تھا ہم آواز ہونا تھا
ہر طرف ہیں اسیر ہم آواز
باغ ہے گھر ترا تو اے صیاد
ہم آواز ہیں عیش و غم دونوں لیکن
ترانے یہ ٹھہرے وہ نالے ہوئے ہیں
English meaning of ham-aavaaz
Adjective
- at one (with), agreeing together, consonant (with)
- singing in tune or in unison with (another)
- (Metaphorically) harmonious, in unison or harmony (with)
- speaking in the same tone of voice, of the same tone, voice or note
- agreeing together
- a comrade, companion
हम-आवाज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- वो जिनकी आवाज़ एक-सी हो (शब्द आदि)
- सुर या राग में सहमत और एक
- (सांकेतिक) जो किसी विषय में सहमत हों, हमख़याल, एक मत, एक विचार
- सहयोगी
- मित्र, साथी
ہَم آواز کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَم آواز)
ہَم آواز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔