تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَلْوا" کے متعقلہ نتائج

پِچھاڑی

پیچھے، جدائی میں، پیچھے پیچھے، عقب میں، بعد میں

پِچھاڑی لَگانا

گھوڑے کے پچھلے پان٘ووں کو رسی سے بان٘دھنا .

اَگاڑی پِچھاڑی لَگانا

رسیوں میں جکڑ دینا، پابندی عائد کرنا

اَگاڑی پِچھاڑی تُڑانا

گھبرا کر بھا گنا ، بندش یا پابندی سے اپنے آپ کو بچانا .

کُنْجْڑے کی اَگاڑی، قَسائی کی پِچھاڑی

کبڑیے کے یہاں جب سبزی خریدے تو ہوشیاری یہی ہے کہ پہلے خریدے اس لیے کہ کبڑیا پہلے صاف سبزی بیچتا ہے اور آخر میں خراب مال فروخت کرتا ہے اور قسائی کے یہاں جب گوشت خریدے تو آخر میں اس لیے کہ قسائی ابتدا میں خراب مال بیچتا ہے اور آخر میں اچھا مال فروخت کرتا ہے.

فَوج کی اَگاڑی، آندھی کی پِچھاڑی

فوج کا اگلا حصّہ اور آندھی کا پچھلا حصّہ زوردار ہوتا ہے

کُنجْڑَن کی اَگاڑی مارے قَصائی کی پِچھاڑی

کنجڑن کے ہاں اوّل وقت ترکاری تازی ہوتی ہے قصائی کے ہاں پچھلے وقت گوشت اچھا ہوتا ہے

کَلْوار کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں.

کَلواری کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں

کنجڑن (کنجڑے) کی اگاڑی (مارے) قصائی کی پچھاڑی

اگر آپ اچھی چیز خریدنا چاہتے ہیں تو ترکاری اول وقت اور گوشت آخر وقت خریدیں

ہاتھی کی اَگاڑی اور گھوڑے کی پِچھاڑی سے ڈَرنا چاہِیے

ہاتھی اور گھوڑے کی زد سے بچنا چاہیے

حاکِم کی اَگاڑی اَور گھوڑے کی پِچھاڑی نَہ کَھڑا ہو

دونوں طرح سخت نقصان ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَلْوا کے معانیدیکھیے

حَلْوا

halvaaहलवा

نیز : حَلْوَہ, حَلْویٰ

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: حَلا

  • Roman
  • Urdu

حَلْوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھانا جو گھی اور شکر سے بنتا ہے، ایک نرم اور مرغن شیرنی جو گھی، شکر، روے یا میدے یا بعض قسم کے پھل اور ترکاری وغیرہ سے بنائی جاتی ہے (جس چیز سے بنائی جاتی ہے اسی کے نام سے موسوم کی جاتی ہے)

    مثال بہت دنوں کے بعد چپاتیوں کے درشن ہوئے کھیر، حلوہ، سموسے وغیرہ کا تو مجھے ذائقہ بھی یاد نہیں رہا۔

  • تر چیز، نرم چیز (کھانے کی)

    مثال ستر برس ہوئے کہ دانت چوہے کی نذر کیے تب سے حلوے پر بسر ہے۔

  • ایک دوا جو سفوف ہے اور اسے شہد یا شکر میں ملا کر حلوا سا بنا لیتے ہیں
  • مفت کا مال بغیر محنت کے ہاتھ آنے والی چیز
  • آم کی ایک قسم کا نام
  • بوسۂ لب

Urdu meaning of halvaa

  • Roman
  • Urdu

  • khaanaa jo ghii aur shukr se bantaa hai, ek naram aur murGan shernii jo ghii, shukr, ravaiya maide ya baaaz kism ke phal aur tarkaarii vaGaira se banaa.ii jaatii hai (jis chiiz se banaa.ii jaatii hai isii ke naam se mausuum kii jaatii hai
  • tar chiiz, naram chiiz (khaane kii
  • ek davaa jo safuuf hai aur use shahd ya shukr me.n mila kar halva saa banaa lete hai.n
  • muft ka maal bagair mehnat ke haath aane vaalii chiiz
  • aam kii ek kism ka naam
  • bosa-e-lab

English meaning of halvaa

Noun, Masculine

  • halva, a kind of confection, generally made of some flour, sugar, and nuts
  • sweetmeat
  • anything soft and sweet
  • mango kind
  • kiss on lips

हलवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खाना जो घी एवं चीनी से बनता है, एक नर्म एवं चिकनाई वाला मीठा जो घी चीनी सूजी या मैदे या कुछ प्रकार के फल और तरकारी आदि से बनाई जाती है (जिस चीज़ से बनाई जाती है उसी के नाम से जानी जाती है), आटे, बेसन, मैदे, सूजी, दाल, गाजर आदि को घी में भूनकर और उसमें चीनी, खोया आदि मिलाकर तैयार किया जानेवाला एक प्रसिद्ध व्यंजन

    उदाहरण बहुत दिनों के बाद चपातियों के दर्शन हुए ख़ीर, हलवा, समोसे वग़ैरा का तो मुझे ज़ायक़ा भी याद नहीं रहा

  • तर चीज़, नरम चीज़ (खाने की)
  • एक दवा जो पाउडर है और उसे शहद या चीनी में मिला कर हलवा सा बना लेते हैं
  • मुफ़्त का माल, बिना परिश्रम के हाथ आने वाली वस्तु
  • आम की एक क़िस्म का नाम
  • होठों का चुंबन, बोसा-ए-लब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِچھاڑی

پیچھے، جدائی میں، پیچھے پیچھے، عقب میں، بعد میں

پِچھاڑی لَگانا

گھوڑے کے پچھلے پان٘ووں کو رسی سے بان٘دھنا .

اَگاڑی پِچھاڑی لَگانا

رسیوں میں جکڑ دینا، پابندی عائد کرنا

اَگاڑی پِچھاڑی تُڑانا

گھبرا کر بھا گنا ، بندش یا پابندی سے اپنے آپ کو بچانا .

کُنْجْڑے کی اَگاڑی، قَسائی کی پِچھاڑی

کبڑیے کے یہاں جب سبزی خریدے تو ہوشیاری یہی ہے کہ پہلے خریدے اس لیے کہ کبڑیا پہلے صاف سبزی بیچتا ہے اور آخر میں خراب مال فروخت کرتا ہے اور قسائی کے یہاں جب گوشت خریدے تو آخر میں اس لیے کہ قسائی ابتدا میں خراب مال بیچتا ہے اور آخر میں اچھا مال فروخت کرتا ہے.

فَوج کی اَگاڑی، آندھی کی پِچھاڑی

فوج کا اگلا حصّہ اور آندھی کا پچھلا حصّہ زوردار ہوتا ہے

کُنجْڑَن کی اَگاڑی مارے قَصائی کی پِچھاڑی

کنجڑن کے ہاں اوّل وقت ترکاری تازی ہوتی ہے قصائی کے ہاں پچھلے وقت گوشت اچھا ہوتا ہے

کَلْوار کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں.

کَلواری کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں

کنجڑن (کنجڑے) کی اگاڑی (مارے) قصائی کی پچھاڑی

اگر آپ اچھی چیز خریدنا چاہتے ہیں تو ترکاری اول وقت اور گوشت آخر وقت خریدیں

ہاتھی کی اَگاڑی اور گھوڑے کی پِچھاڑی سے ڈَرنا چاہِیے

ہاتھی اور گھوڑے کی زد سے بچنا چاہیے

حاکِم کی اَگاڑی اَور گھوڑے کی پِچھاڑی نَہ کَھڑا ہو

دونوں طرح سخت نقصان ہوتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَلْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَلْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone