تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حلوائے بے دُود" کے متعقلہ نتائج

صَواب

درست، راست، صحیح

صَواب دید

صلاح، مصلحت، تجویز، مشورہ، جواب دہی

صَواب نُما

جو ممکن درست یا معقول معلوم ہو

صَواب دِیدی

جوابدہی کا ، صوابدید سے متعلق ، تجویز کیا جانے والا.

صَواب نُمائی

حق نمائی ، راہ راست دکھانا.

صَواب اَنْدیش

درست یا معقول بات سوچنے والا، نیکی اور بھلائی کی بات سوچنے والا

رَہِ صَواب

سیدھا راستہ ، صحیح راستہ.

راہِ صَواب

نیکی کی راہ ، صحیح طرزِ عمل ، پسندیدہ رویّہ

عَیب و صَواب

خرابی اور خوبی ، اچھائی برائی.

نا صَواب

بُری بات، مقابل صواب کے، نادرست، غلط

با صَواب

راستی اور خیر و خوبی پر مبنی ، درست ، ٹھیک (عموماً راۓ یا جواب وغیرہ کے لیے مستعمل)

رائے صَواب

درست خیال اچھی رائے

قَرِینِ صَواب

سچ کے مطابق، سچائی کے قریب، مناسب.

جَوابِ با صَواب

مناسب اور صحیح جواب، عمدہ جواب، حسبِ مراد جواب

اردو، انگلش اور ہندی میں حلوائے بے دُود کے معانیدیکھیے

حلوائے بے دُود

halvaa-e-be-duudहल्वा-ए-बे-दूद

وزن : 222221

حلوائے بے دُود کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • شیریں میوہ، پیڑ کا پکا پھل، سورج کی گرمی سے پکے ہوئے پھل
  • مراد: نرم و ملائم چیز، وہ چیز جس کا حاصل کرنا یا ہضم کرنا آسان ہو

English meaning of halvaa-e-be-duud

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • fruits which are still on tree and have ripened due to sunlight
  • soft and easily digestible

हल्वा-ए-बे-दूद के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • मीठा मेवा, पेड़ का पका फल, सूरज की गर्मी से पके हुए फल
  • अभिप्राय : नर्म और मुलायम चीज़, वह वस्तु जिसको पचाना आसान हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حلوائے بے دُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

حلوائے بے دُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone