تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَلْقَہِ دَر" کے متعقلہ نتائج

حَلْقَہ

گول چیز بشکل دائرہ، گھیرا

حَلْقَہ زَن

a schoolmaster, preceptor

حَلْقَہ حَلْقَہ

حلقوں میں بٹا ہوا ؛ دائرہ در دائرہ.

حَلْقَہ بَگوش

وہ جس کے کان میں غلامی کا حلقہ ہو، زرخرید غلام، غلام، مطیع، فرماں بردار

حَلْقَہ دَرْگوش

رک: حلقہ بگوش

حَلْقَہِ دَر

دروازے کی کنڈی یا کڑا

حَلْقَہ ساز

حلقہ بنانے والا ، دائرہ بنانے والا.

حَلْقَہ وار

حلقہ دار

حَلْقَہ دار

(نباتیات) شاخ اور تنے پر پتیوں کی وہ ترتیب جو حلقہ سا بناتی ہے.

حَلْقَۂ نَظَر

وہ رقبہ جس کا معائنہ کیا جائے

حَلْقَۂ اَثَر

وہ اشیا، اشخاص یا علاقہ جس پر کسی کا عمل دخل یا اثر ہو

حَلْقَہ نُما

حلقہ کی طرح کا، دائرے کی شکل کا

حَلْقَۂ چَشْم

آنکھوں کا گھیرا، آنکھوں کے آس پاس سیاہ یا گہرے رنگ کا گھیرا

حَلْقَہ سازی

حلقہ بنانے کا عمل یا کیفیت.

حَلْقَۂ مَقْعَد

गुदावर्त, गुदाद्वार, मब्रज़ का मुंह।।

حَلْقَہِ دَرْس

وہ حلقہ نما نشست جس میں شاگرد کسی عالم سے درس لینے کی خاطر آئیں، کسی عالم کے درس دینے کی نشست

حَلْقَہِ دَسْت

کلائی میں پہننے کا کڑا

حَلْقَہ کَرْنا

گھیرانا، گھیرا ڈالنا، حلقہ باندھنا

حَلْقَہ بَنْدی

حد بندی کرنے کا عمل، چاروں طرف سے احاطہ کرنا، حدود کا تعین خصوصاً قطۂ زمین یا علاقے کی حد بندی

حَلْقَہ زَنَان

دائرے کی شکل میں، دائرہ بنائے ہوئے

حَلْقَہ پَڑْنا

دائرہ بننا (کسی شے کے گرد یا پانی وغیرہ میں).

حَلْقَہ بَنانا

رک : حلقہ باندھنا.

حَلْقَہ ڈالْنا

گھیرا ڈالنا، حصار باندھنا

حَلْقَہ مارْنا

پھندا ڈالنا.

حَلْقَہ کھانا

حلقہ بنانا.

حَلْقَہ اَنْداز

(بھنڈے برادری) وہ شخص جو حقّے کے دھوئیں کے حلقے اڑائے ، چلم چٹ

حَلْقَۂ ماہ

चाँद के चारों ओर पड़नेवाला घेरा, चंद्रमंडल, परिवेष, तेजोमंडल।।

حَلْقَہِ لَدِنَہ

ربڑ کا چھلّا جو رحم کی وضع کی دوستی کے لیے اندام نہانی میں رکھا جاتا ہے ، پیسری (Pessury)

حَلْقَۂ بِینی

ناک میں پہننے کا ایک زیور ، نتھ.

حَلْقَۂ آغوش

بان٘ہوں کا گھیرا، گود

حَلْقَہ بَگوشی

کان میں حلقہ ڈالنے کا عمل

حَلْقَہ بانْدْھنا

چاروں طرف سے گھیر لینا، گھیرا ڈالنا، دائرہ بنانا (کسی چیز کے گرد)، دائرے کی شکل میں نشست جمانا

حَلْقَہِ مُدَوَّر

(مساحت) گول حلقہ

حَلْقَۂ حَجَری

چٹانوں کا سلسلہ یا طبقہ.

حَلْقَۂِ اَعِزَّہ

रिश्तेदारों की जमाअते, बंधुवर्ग ।

حَلْقَہ گِیر ہونا

رک : حلقہ ڈالنا ، چاروں طرف سے گھیر لینا.

حَلْقَہ زَن ہونا

گھیرے میں لینا، احاطہ کرنا، حلقہ باندھنا، کنڈلی مار کر بیٹھنا

حَلْقَہ زَن رَہْنا

گھیرے میں لینا، احاطہ کرنا، حلقہ باندھنا، کنڈلی مار کر بیٹھنا

حَلْقَۂ زَنْجِیر

۲. زنجیر کی کڑی.

حَلْقَۂ رِنْداں

a circle of freethinkers, a group of drunkards,

حَلْقَۂِ گِرْداب

भेंवर, जलावर्त ।

حَلْقَۂ سِیمِیں

(چودھویں کا) چان٘د

حَلْقَۂ مُجَسَّم

(مساحت) مدوّر جسم ؛ دائرے کی شکل کی سطح.

حَلْقَۂ آبْگُوں

ہلکے نیلے رنگ کا آسمان

حَلْقَۂ وَرْدِیَّہ

سرِ بستاں کے گرد کا گلابی حلقہ

حَلْقَۂ اِدارَت

अनुयायियों की मंडली, भक्तगण ।।

حَلْقَہ گِرا ہونا

صف باندھنا (حلقے کی شکل میں).

حَلْقَۂ اِنْتِخاب

وہ علاقہ جسے پارلیمنٹ، اسمبلی یا کسی دوسرے انتخابی ادارے کے انتخاب کے موقع پر ایک وحدت قرار دیا جاتا ہے

حَلْقَۂ کوتْوالی

وہ علاقہ جو ایک کوتوال کے زیر انتظام ہو.

حَلْقَہِ بَطْنِیَّہ ظاہِرَہ

(طب) جنگاسہ کے قریب شکم میں باہر کی طرف ایک سوراخ ہے جس کی راہ میں مردوں میں جبل الخصیہ جوف شکم سے باہر آکر خصیے تک جاتا ہے

حَلْقَہ کان میں بانا

غلام ہو جانا ، مطیع ہو جانا (اطاعت ، بندگی ، غلامی وغیرہ الفاظ کے ساتھ مستعمل).

حَلْقَہ کَن میں بانا

غلام ہو جانا ، مطیع ہو جانا (اطاعت ، بندگی ، غلامی وغیرہ الفاظ کے ساتھ مستعمل).

حَلْقَہ کان میں ڈالْنا

غلام ہو جانا ، مطیع ہو جانا (اطاعت ، بندگی ، غلامی وغیرہ الفاظ کے ساتھ مستعمل).

حَلْقَہ کان میں بھانا

غلام ہو جانا ، مطیع ہو جانا (اطاعت ، بندگی ، غلامی وغیرہ الفاظ کے ساتھ مستعمل).

حَلْقَہِ بیرُونِ دَر

دروازے کے باہر کے رخ لگی ہوئی لوہے کی کنڈی ، لوہے کے کڑے (جو پہلے دروازوں میں تالا بند کرنے کے لیے لگائے جاتے تھے) ؛ وہ جسے اندر آنے کی اجازت نہ ہو.

حُلَّق ہَوائی

ایک قسم کی آتشبازی جو ہوا میں اڑ کر چکّر کاٹتی ہے، حلقہ بناتی ہے

مُہلِک حَلْقَہ

موت کا علاقہ(Killing Zone)

عانی حَلْقَہ

(حیوانیات) مہری ستون کے متوازی دو نصف حصّوں پر مشتمل ہڈیوں کا گھیرا

کَمان حَلْقَہ

وہ کمان جس کا چلّہ نہ ہو ، بغیر چلّے کی کمان .

دَہانی حَلْقَہ

(ارضیات) گڑھے دار پرت ، غار.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَلْقَہِ دَر کے معانیدیکھیے

حَلْقَہِ دَر

halqa-e-darहल्क़ा-ए-दर

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

حَلْقَہِ دَر کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • دروازے کی کنڈی یا کڑا

Urdu meaning of halqa-e-dar

  • Roman
  • Urdu

  • darvaaze kii kunDii ya ka.Daa

English meaning of halqa-e-dar

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • the ring or knocker of a door

हल्क़ा-ए-दर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • दरवाज़े की कुंडी या कड़ा, किवाड़ों की ज़ंजीर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَلْقَہ

گول چیز بشکل دائرہ، گھیرا

حَلْقَہ زَن

a schoolmaster, preceptor

حَلْقَہ حَلْقَہ

حلقوں میں بٹا ہوا ؛ دائرہ در دائرہ.

حَلْقَہ بَگوش

وہ جس کے کان میں غلامی کا حلقہ ہو، زرخرید غلام، غلام، مطیع، فرماں بردار

حَلْقَہ دَرْگوش

رک: حلقہ بگوش

حَلْقَہِ دَر

دروازے کی کنڈی یا کڑا

حَلْقَہ ساز

حلقہ بنانے والا ، دائرہ بنانے والا.

حَلْقَہ وار

حلقہ دار

حَلْقَہ دار

(نباتیات) شاخ اور تنے پر پتیوں کی وہ ترتیب جو حلقہ سا بناتی ہے.

حَلْقَۂ نَظَر

وہ رقبہ جس کا معائنہ کیا جائے

حَلْقَۂ اَثَر

وہ اشیا، اشخاص یا علاقہ جس پر کسی کا عمل دخل یا اثر ہو

حَلْقَہ نُما

حلقہ کی طرح کا، دائرے کی شکل کا

حَلْقَۂ چَشْم

آنکھوں کا گھیرا، آنکھوں کے آس پاس سیاہ یا گہرے رنگ کا گھیرا

حَلْقَہ سازی

حلقہ بنانے کا عمل یا کیفیت.

حَلْقَۂ مَقْعَد

गुदावर्त, गुदाद्वार, मब्रज़ का मुंह।।

حَلْقَہِ دَرْس

وہ حلقہ نما نشست جس میں شاگرد کسی عالم سے درس لینے کی خاطر آئیں، کسی عالم کے درس دینے کی نشست

حَلْقَہِ دَسْت

کلائی میں پہننے کا کڑا

حَلْقَہ کَرْنا

گھیرانا، گھیرا ڈالنا، حلقہ باندھنا

حَلْقَہ بَنْدی

حد بندی کرنے کا عمل، چاروں طرف سے احاطہ کرنا، حدود کا تعین خصوصاً قطۂ زمین یا علاقے کی حد بندی

حَلْقَہ زَنَان

دائرے کی شکل میں، دائرہ بنائے ہوئے

حَلْقَہ پَڑْنا

دائرہ بننا (کسی شے کے گرد یا پانی وغیرہ میں).

حَلْقَہ بَنانا

رک : حلقہ باندھنا.

حَلْقَہ ڈالْنا

گھیرا ڈالنا، حصار باندھنا

حَلْقَہ مارْنا

پھندا ڈالنا.

حَلْقَہ کھانا

حلقہ بنانا.

حَلْقَہ اَنْداز

(بھنڈے برادری) وہ شخص جو حقّے کے دھوئیں کے حلقے اڑائے ، چلم چٹ

حَلْقَۂ ماہ

चाँद के चारों ओर पड़नेवाला घेरा, चंद्रमंडल, परिवेष, तेजोमंडल।।

حَلْقَہِ لَدِنَہ

ربڑ کا چھلّا جو رحم کی وضع کی دوستی کے لیے اندام نہانی میں رکھا جاتا ہے ، پیسری (Pessury)

حَلْقَۂ بِینی

ناک میں پہننے کا ایک زیور ، نتھ.

حَلْقَۂ آغوش

بان٘ہوں کا گھیرا، گود

حَلْقَہ بَگوشی

کان میں حلقہ ڈالنے کا عمل

حَلْقَہ بانْدْھنا

چاروں طرف سے گھیر لینا، گھیرا ڈالنا، دائرہ بنانا (کسی چیز کے گرد)، دائرے کی شکل میں نشست جمانا

حَلْقَہِ مُدَوَّر

(مساحت) گول حلقہ

حَلْقَۂ حَجَری

چٹانوں کا سلسلہ یا طبقہ.

حَلْقَۂِ اَعِزَّہ

रिश्तेदारों की जमाअते, बंधुवर्ग ।

حَلْقَہ گِیر ہونا

رک : حلقہ ڈالنا ، چاروں طرف سے گھیر لینا.

حَلْقَہ زَن ہونا

گھیرے میں لینا، احاطہ کرنا، حلقہ باندھنا، کنڈلی مار کر بیٹھنا

حَلْقَہ زَن رَہْنا

گھیرے میں لینا، احاطہ کرنا، حلقہ باندھنا، کنڈلی مار کر بیٹھنا

حَلْقَۂ زَنْجِیر

۲. زنجیر کی کڑی.

حَلْقَۂ رِنْداں

a circle of freethinkers, a group of drunkards,

حَلْقَۂِ گِرْداب

भेंवर, जलावर्त ।

حَلْقَۂ سِیمِیں

(چودھویں کا) چان٘د

حَلْقَۂ مُجَسَّم

(مساحت) مدوّر جسم ؛ دائرے کی شکل کی سطح.

حَلْقَۂ آبْگُوں

ہلکے نیلے رنگ کا آسمان

حَلْقَۂ وَرْدِیَّہ

سرِ بستاں کے گرد کا گلابی حلقہ

حَلْقَۂ اِدارَت

अनुयायियों की मंडली, भक्तगण ।।

حَلْقَہ گِرا ہونا

صف باندھنا (حلقے کی شکل میں).

حَلْقَۂ اِنْتِخاب

وہ علاقہ جسے پارلیمنٹ، اسمبلی یا کسی دوسرے انتخابی ادارے کے انتخاب کے موقع پر ایک وحدت قرار دیا جاتا ہے

حَلْقَۂ کوتْوالی

وہ علاقہ جو ایک کوتوال کے زیر انتظام ہو.

حَلْقَہِ بَطْنِیَّہ ظاہِرَہ

(طب) جنگاسہ کے قریب شکم میں باہر کی طرف ایک سوراخ ہے جس کی راہ میں مردوں میں جبل الخصیہ جوف شکم سے باہر آکر خصیے تک جاتا ہے

حَلْقَہ کان میں بانا

غلام ہو جانا ، مطیع ہو جانا (اطاعت ، بندگی ، غلامی وغیرہ الفاظ کے ساتھ مستعمل).

حَلْقَہ کَن میں بانا

غلام ہو جانا ، مطیع ہو جانا (اطاعت ، بندگی ، غلامی وغیرہ الفاظ کے ساتھ مستعمل).

حَلْقَہ کان میں ڈالْنا

غلام ہو جانا ، مطیع ہو جانا (اطاعت ، بندگی ، غلامی وغیرہ الفاظ کے ساتھ مستعمل).

حَلْقَہ کان میں بھانا

غلام ہو جانا ، مطیع ہو جانا (اطاعت ، بندگی ، غلامی وغیرہ الفاظ کے ساتھ مستعمل).

حَلْقَہِ بیرُونِ دَر

دروازے کے باہر کے رخ لگی ہوئی لوہے کی کنڈی ، لوہے کے کڑے (جو پہلے دروازوں میں تالا بند کرنے کے لیے لگائے جاتے تھے) ؛ وہ جسے اندر آنے کی اجازت نہ ہو.

حُلَّق ہَوائی

ایک قسم کی آتشبازی جو ہوا میں اڑ کر چکّر کاٹتی ہے، حلقہ بناتی ہے

مُہلِک حَلْقَہ

موت کا علاقہ(Killing Zone)

عانی حَلْقَہ

(حیوانیات) مہری ستون کے متوازی دو نصف حصّوں پر مشتمل ہڈیوں کا گھیرا

کَمان حَلْقَہ

وہ کمان جس کا چلّہ نہ ہو ، بغیر چلّے کی کمان .

دَہانی حَلْقَہ

(ارضیات) گڑھے دار پرت ، غار.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَلْقَہِ دَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَلْقَہِ دَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone