تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَلْقَۂ چَشْم" کے متعقلہ نتائج

اَللّٰہ کا گَھر

کعبہ شریف

اَللہ کا گَھر بَڑا ہے

خدا بڑا کارساز ہے گھبرانے کی بات نہیں .

گَھر میں اَللہ کا دِیا سَب ہے

گھر خوشحال ہے ، کسی چیز کی کمی نہیں.

اَللہ کے گَھر سے پِھرا

مرتے مرتے بچا ہے، کسی مہلک بیماری یا خطرے سے نجات پائی ہے

اَللہ کے گَھر میں کِس چِیز کی کَمی ہے

خدائے تعالیٰ کسی بندے کو دینا چاہے تو سب کچھ دے سکتا ہے، خدا ناممکن کو بھی ممکن بنا سکتا ہے

االله کے گَھر میں کِس چِیز کی کَمی ہَے

خدائے تعالیٰ کسی بندے کو دینا چاہے تو سب کچھ دے سکتا ہے، خدا ناممکن کو بھی ممکن بنا سکتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں حَلْقَۂ چَشْم کے معانیدیکھیے

حَلْقَۂ چَشْم

halqa-e-chashmहल्क़ा-ए-चश्म

وزن : 21221

Roman

حَلْقَۂ چَشْم کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • آنکھوں کا گھیرا، آنکھوں کے آس پاس سیاہ یا گہرے رنگ کا گھیرا
  • وہ حلقہ جو آنکھ کے گرد پڑ جائے
  • چہرے میں ہڈی کا وہ ڈھانچہ جس میں آنکھ ہے، خانۂ چشم

Urdu meaning of halqa-e-chashm

Roman

  • aa.nkho.n ka gheraa, aa.nkho.n ke aas paas syaah ya gahre rang ka gheraa
  • vo halqaa jo aa.nkh ke gard pa.D jaaye
  • chehre me.n haDDii ka vo Dhaanchaa jis me.n aa.nkh hai, Khaanaa-e-chasham

English meaning of halqa-e-chashm

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • eye board
  • circle of eyes, eye socket, dark circle around eyes

हल्क़ा-ए-चश्म के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • आंखों का घेरा,आँखों के आस-पास काला या गहरे रंग का घेरा
  • वह घेरा जो आँख के किनारे पड़ जाए
  • आँख का घेरा, नेत्र-मंडल, नेत्र-गोलक, चेहरे में हड्डी का वो ढांचा जिस में आँख है, ख़ाना-ए-चश्म

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَللّٰہ کا گَھر

کعبہ شریف

اَللہ کا گَھر بَڑا ہے

خدا بڑا کارساز ہے گھبرانے کی بات نہیں .

گَھر میں اَللہ کا دِیا سَب ہے

گھر خوشحال ہے ، کسی چیز کی کمی نہیں.

اَللہ کے گَھر سے پِھرا

مرتے مرتے بچا ہے، کسی مہلک بیماری یا خطرے سے نجات پائی ہے

اَللہ کے گَھر میں کِس چِیز کی کَمی ہے

خدائے تعالیٰ کسی بندے کو دینا چاہے تو سب کچھ دے سکتا ہے، خدا ناممکن کو بھی ممکن بنا سکتا ہے

االله کے گَھر میں کِس چِیز کی کَمی ہَے

خدائے تعالیٰ کسی بندے کو دینا چاہے تو سب کچھ دے سکتا ہے، خدا ناممکن کو بھی ممکن بنا سکتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَلْقَۂ چَشْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَلْقَۂ چَشْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone