تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَلْقَۂ اَثَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَلْقَۂ اَثَر کے معانیدیکھیے
حَلْقَۂ اَثَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ اشیا، اشخاص یا علاقہ جس پر کسی کا عمل دخل یا اثر ہو
شعر
تجھے یہ وہم کہ میں تجھ سے بے تعلق ہوں
مجھے یہ دکھ کہ ترے حلقۂ اثر میں ہوں
نظام جبر کی وہ کر رہا ہے پھر توسیع
بڑھا رہا ہے وہ پھر حلقۂ اثر اپنا
ترے قریب رہوں یا کہ میں سفر میں رہوں
یہ آرزو ہے ترے حلقۂ اثر میں رہوں
English meaning of halqa-e-asar
Noun, Masculine
- sphere of influence
हल्क़ा-ए-असर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वो सामग्री, लोग या क्षेत्र जिसपर किसी का अमल-दख़ल या प्रभाव हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَلْقَۂ اَثَر)
حَلْقَۂ اَثَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔