تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَلْقَہ بَگوشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَلْقَہ بَگوشی کے معانیدیکھیے
وزن : 21222
واحد: حَلْقَہ بَگوش
حَلْقَہ بَگوشی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث، واحد
- کان میں حلقہ ڈالنے کا عمل
- غلامی، اطاعت، فرماں برداری
شعر
گوہر اشک کوں ہے حلقہ بگوشی کا خیال
گر لگے ہات ترے کان کی بالی اے شوخ
رائیگاں جاتی نہ کیوں پھر ہمہ کوشی اس کی
تھی غرض کار بہت حلقہ بگوشی اس کی
نہ ہو آزاد دور چرخ کی حلقہ بگوشی سے
ترا مرکوز دل ماؤ شما اور این و آں تک ہے
English meaning of halqa-ba-goshii
Persian, Arabic - Noun, Feminine, Singular
- literally: having a ring in the ear, met., servitude slavery, obedience, loyalty
हल्क़ा-ब-गोशी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- कान में कड़ा डालने की क्रिया
- दासता, आज्ञाकारिता, विनयशीलता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَلْقَہ بَگوشی)
حَلْقَہ بَگوشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔