تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَلْق سے اُتَرْنا" کے متعقلہ نتائج

بَرْبادِی

اجاڑ، ویرانی، خاتمہ، خرابی

بَربادی آنا

خرابی آنا، تباہ یا برباد ہونا

بَربادِیٔ عُشّاق

محبت کرنے والوں کی تباہی، پیارکرنے والوں کی بربادی، عاشقوں کی بربادی

بَربَادِئ عَالَم

دنیا کی بربادی، دنیا کا ویرانی، دنیا کی اجڑاپن

بَرْبادِیٔ بِنْتِ عِنَب

انگوری شراب کے باعث بربادی

بُرْبُڑا

رک : بلبلہ .

خانْماں بَربادی

تباہی

خانَہ بَرْبادی

گھر کی تباہی، بیوی کا مرجانا، بیوی کے مرجانے پر زیادہ مستعمل ہے

وَقت کی بَربادی

وقت رائیگاں ہونے کا عمل ، وقت ضائع ہونے کی کیفیت

شادی خانَہ بَربادی

وہ شادی جس کے نتائج اچھے نہ ہوں

میری قِسمَت میں بَربادی ہے

تباہ ہونا تقدیر میں لکھا ہے، برباد ہونا تقدیر میں لکھا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں حَلْق سے اُتَرْنا کے معانیدیکھیے

حَلْق سے اُتَرْنا

halq se utarnaaहल्क़ से उतरना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

حَلْق سے اُتَرْنا کے اردو معانی

  • گلے سے اترنا ، کھایا یا پیا جانا.
  • سمجھ میں آنا ، سمجھنے کے بعد دل میں اترنا ، سمجھنا.
  • گوارا ہونا
  • ۔گلے سے اترنا۔ ۲۔(کنایۃً) گوارا ہونا۔ تمھارے کہا حلق سے نہیں اترتا۔

Urdu meaning of halq se utarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • gale se utarnaa, khaaya ya piyaa jaana
  • samajh me.n aanaa, samajhne ke baad dil me.n utarnaa, samajhnaa
  • gavaara honaa
  • ۔gale se utarnaa। २।(kanaa.en) gavaara honaa। tumhaare kahaa halaq se nahii.n utartaa

English meaning of halq se utarnaa

  • agreeing to
  • understanding

हल्क़ से उतरना के हिंदी अर्थ

  • गवारा होना
  • ۔गले से उतरना। २।(कनाएन) गवारा होना। तुम्हारे कहा हलक़ से नहीं उतरता
  • गले से उतरना, खाया या पिया जाना
  • समझ में आना, समझने के बाद दिल में उतरना, समझना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْبادِی

اجاڑ، ویرانی، خاتمہ، خرابی

بَربادی آنا

خرابی آنا، تباہ یا برباد ہونا

بَربادِیٔ عُشّاق

محبت کرنے والوں کی تباہی، پیارکرنے والوں کی بربادی، عاشقوں کی بربادی

بَربَادِئ عَالَم

دنیا کی بربادی، دنیا کا ویرانی، دنیا کی اجڑاپن

بَرْبادِیٔ بِنْتِ عِنَب

انگوری شراب کے باعث بربادی

بُرْبُڑا

رک : بلبلہ .

خانْماں بَربادی

تباہی

خانَہ بَرْبادی

گھر کی تباہی، بیوی کا مرجانا، بیوی کے مرجانے پر زیادہ مستعمل ہے

وَقت کی بَربادی

وقت رائیگاں ہونے کا عمل ، وقت ضائع ہونے کی کیفیت

شادی خانَہ بَربادی

وہ شادی جس کے نتائج اچھے نہ ہوں

میری قِسمَت میں بَربادی ہے

تباہ ہونا تقدیر میں لکھا ہے، برباد ہونا تقدیر میں لکھا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَلْق سے اُتَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَلْق سے اُتَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone