تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَلِیمُ الْمِزاج" کے متعقلہ نتائج

حَلِیمُ الْمِزاج

وہ جس کی طبیت میں تحمل اور برداری ہو ، نرم مزاج .

حَلِیمُ الطَّبْع

وہ جس کی طبیت میں تحمل اور برداری ہو ، نرم مزاج .

مُعْتَلُ الْمِزاج

(طب) وہ (شخص) جس کا مزاج بگڑا ہوا ہو ، وہ شخص جس کا مزاج علیل ہو

مُعْتَدِل الْمِزاج

جس کا مزاج اعتدال پر ہو، جس کے مزاج میں سردی گرمی وغیرہ اوسط درجہ کی ہو، متلون المزاج کے مقابل

سُوءُ الْمِزاج

رک : سوءِ مزاج.

رَحِیمُ الْمِزاج

رحم کرنے والے مزاج کا انسان ، رحم دل .

شَدِیدُ الْمِزاج

غصّے کا تیز ، غصّہ ور .

قائِمُ الْمِزاج

ثابت قدم ، مستقل مزاج.

خَبِیثُ الْمِزاج

رک : خبیث معنی نمبر ۲.

مُنکَسِرُ الْمِزاج

جس کے مزاج میں انکسار ہو، مسکین طبع خاکسار، متواضع شخص

صَحِیحُ الْمِزاج

تندرست، راست طبع، سلیم الطبع

مُخْتَلِف الْمِزاج

الگ الگ مزاج کے، قسم قسم کی طبیعتوں کے، مختلف الطباع

دَمَویُ الْمِزاج

وہ شخص جس میں خون کی خلط غالب ہو .

قایَمُ الْمِزاج

ثابت قدم ، مستقل مزاج.

لَطِیفُ الْمِزاج

نازک مزاج ، زندہ دل خوش ، طبع ، رحم دل.

مَحْرُورُ الْمِزاج

وہ شخص جس کے مزاج میں حرارت ہو، گرم مزاج، تیزو تنک طبیعت والا، جلد غصہ ہوجانے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں حَلِیمُ الْمِزاج کے معانیدیکھیے

حَلِیمُ الْمِزاج

haliim-ul-mizaajहलीम-उल-मिज़ाज

حَلِیمُ الْمِزاج کے اردو معانی

 

  • وہ جس کی طبیت میں تحمل اور برداری ہو ، نرم مزاج .
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَلِیمُ الْمِزاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَلِیمُ الْمِزاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words