تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَلْدی نَہ لَگی نَہ پِھٹْکَری" کے متعقلہ نتائج

ہَلْدی

ایک چھوٹا سا پودا نیز اس کی جڑ جو ڈیڑھ دو ہاتھ اونچا ہوتا ہے، اس کی کئی قسمیں ہیں، عموماً دو مشہور ہیں، ایک بالکل پیلی اور دوسری لال یا سرخی مائل، دال ترکاری وغیرہ میں ڈالا جاتا ہے اس کا رنگ بھی بنتا ہے اور بیرونی طور پر چوٹ، موچ وغیرہ اور داخلاً کھانسی دمہ نزلہ زکام کے علاج کے لیے بھی مستعمل ہے، زرد چوبہ

ہَلْدی سا

ہلدی کی طرح کا ، ہلدی جیسا ، ہلدی کے رنگ کا ، بہت زرد ، بہت پیلا ؛ مراد : نہایت کمزور ۔

ہَلْدی چَڑھْنا

ہلدی چڑھانا (رک) کا لازم ؛ رک : ہلدی اُٹھنا .

ہَلْدی چَڑھانا

ایک رسم جس میں منگنی کے بعد اور شادی سے پہلے دولھا دُلہن کے ہلدی لگاتے ہیں .

ہَلْدی لَگْنا

ابٹن کی رسم ہونا نیز بیاہ ہونا ؛ کوئی کام نہ کرنا ؛ گھمنڈ میں پھولا رہنا

ہَلْدی اُٹْھنا

شادی کے تین یا پانچ دن پہلے دولھا اور دُلہن کے بدن پر ہلدی اور تیل (ابٹن) لگانے کی رسم ہونا ، ہلدی چڑھنا

ہَلْدی چُونا

فقرہ جو بچے اس عقیدے کے ساتھ بار بار زبان پر لاتے ہیں کہ بھڑیں ہمیں نہیں کاٹیں گی

ہَلْدی لَگے نَہ پِھٹْکَڑی

رک : ہلدی لگی نہ پھٹکری الخ ۔

ہَلْدی مَل دینا

ہلدی لگانا ؛ رنگت زرد کر دینا ، بہت کمزور کر دینا .

ہَلْدی اَور گُڑ اِسْتِعمال کَرنا

(ہلدی اور گڑ کھا کر) چوٹ کا علاج کرنا ؛ مراد : بہت مار کھانا .

ہَلدی کی گِرَہ

آسانی سے ملنے والی چیز ، مفت کی چیز ؛ (مجازاً) آسان کام ۔

ہَلْدی پِیسْنا

خشک ہلدی کی جڑ کو سِل بٹّے وغیرہ پر سفوف بنانا ، ہلدی کو مسالے کی شکل دینا ۔

ہَلْدی لَگی نَہ پِھٹْکَڑی

بلاوجہ ، بلاجواز ۔

ہَلْدی تُھپْنا

خوب پٹائی ہونا ، ایسی مار پڑنا کہ چوٹ پر ہلدی کا لیپ کیا جائے .

ہَلْدی لَگانا

رک : چونا لگانا ؛ بے وقوف بنانا ، دھوکا دینا ۔

ہَلْدی تھوپْنا

چوٹ پر ہلدی کا ضماد کرنا، چوٹ کے علاج اور درد کے ازالے کے لئے ہلدی کا لیپ کرنا

ہَلْدی زَرْدی نَہ تَجے کَھڑَس تَجے نَہ آم، جو ہَلدی زَرْدی تَجے تو اَوگُن تَجے غُلام

برا برائی نہیں چھوڑ سکتا جس طرح ہلدی زردی یا آم کھٹائی نہیں چھوڑ سکتا ، اگر ہلدی سے زردی دور ہو جائے تو غلام بھی عیب ترک کر دے ، کسی کی فطرت تبدیل نہیں ہوتی.

ہَلْدی کی گانٹھ

ہلدی جو جڑ کی شکل میں ہو ، ہلدی کے پودے کی جڑ جسے کاٹ کر اور جوش دے کر سکھا لیتے ہیں اور پیس کر سالن وغیرہ میں ڈالتے اور اس کا چوٹوں پر لیپ کرتے ہیں ؛ مراد : نہایت فربہ ۔

ہَلْدی لَگی نَہ پِھٹْکَڑی پَٹاک بَہُو آن پَڑی

بے مشقت یا بلا کوشش کام بن گیا ، بغیر محنت یا کوشش کے مطلب حاصل ہو گیا ، بن خرچے کام بن جانا ۔

ہَلْدی لَگائے پِھرو گے

رک : ہلدی لگا کے بیٹھو گے ۔

ہَلْدی ہو جانا

زرد ہو جانا ، عموماً چہرے کی رنگت پیلی پڑ جانا (خوف یا کم زوری سے) .

ہَلْدی چُونا تُھپْوانا

چوٹ پر ہلدی اور چونے کا لیپ کرانا ، چوٹ کا علاج کرانا ؛ مراد : بہت چوٹیں آنا ، بہت پٹائی ہونا .

ہَلْدی کا گابھا

جس کا رنگ بہت زرد ہو .

ہَلْدی لَگے نَہ پِھٹْکَڑی اَور رَن٘گ چوکھا آئے

بغیر محنت اور بغیر خرچ کیے کام ہو جانا اس جگہ بولتے ہیں جہاں بغیر خرچ اور محنت کے کام خاطر خواہ ہو جائے ۔

ہَلْدی کی کَچاہَنْد آنا

سالن میں ہلدی کا اچھی طرح نہ پکنا اور اُس کی بو آنا ۔

ہَلْدی لَگی نَہ پِھٹْکَری پَٹاک بَہُو آن پَڑی

ہَلْدی لَگی نَہ پِھٹْکَری پَٹاخ بَہُو آن پَڑی

ہَلْدی کی گِرَہ ہاتھ آنا

کام یابی کا گر معلوم ہو جانا ؛ تھوڑے سے مال یا پونجی پر نازاں ہونا ۔

ہَلْدی لَگے نَہ پِھٹْکَڑی رَن٘گ بھی چوکھا آئے

رک : ہلدی لگے نہ پھٹکری/پھٹکڑی اور رنگ چوکھا آئے

ہَلْدی کی گِرَہ لے کَر پَنْساری بَنْنا

رک : ہلدی کی گرہ لے کر / کے الخ .

ہَلْدی لَگا کے بَیٹْھنا

چوٹ لگنے کا بہانہ کر کے چھپ رہنا ؛ حیلہ ڈھونڈھنا ، بہانہ کرنا ، ایک جگہ بیٹھا رہنا ؛ کوئی کام نہ کرنا

ہَلْدی پِھٹْکَری لَگانا

محنت کرنا ، کاوش کرنا ، کھکھیڑ اٹھانا ۔

ہَلْدی لَگا کے بَیٹھو گے

سینکتے پھرو گے ، ہاتھ پانو تڑوا بیٹھو گے ، اس کام سے باز آؤ ورنہ ایسی مار کھاؤگے کہ ہلدی لگا کر بیٹھنے کی ضرورت ہوگی.

ہَلْدی لَگا کَر بَیٹھو گے

۔ اس کام سے باز آؤ ورنہ ایسی مارکھاؤ گے کہ ہلدی لگاکر بیٹھنے کی ضرورت ہوگی۔

ہَلْدی لَگے نَہ پِھٹْکَری

رک : ہلدی لگی نہ پھٹکری الخ ۔

ہَلْدی پِھٹْکِری نَہ لَگْنا

کچھ خرچ نہ ہونا ، مفت حاصل ہونا ۔

ہَلْدی لَگے نَہ پِھٹْکَری، رَن٘گ چوکھا

رک : ہلدی لگی نہ پھٹکری (اور) رنگ چوکھا آوے / آئے ۔

ہَلْدی لَگی نَہ پِھٹْکَری

بلاوجہ ، بلاجواز ۔

ہَلْدی لَگی نَہ پِھٹْکَری رَن٘گ چوکھا آوے

رک : ہلدی لگے نہ پھٹکری رنگ بھی چوکھا الخ

ہَلْدی لَگْتی ہے نَہ پِھٹْکَری

محنت نہیں کرنی پڑتی ، کاوش نہیں کرنی پڑتی ۔

ہَلْدی نَہ لَگی نَہ پِھٹْکَری

رک : ہلدی لگی نہ پھٹکری / پھٹکڑی جو فصیح ہے ۔

ہَلْدی پِھٹْکَری

(لفظا ً) ہلدی اور پھٹکری

ہَلْدی کی گِرَہ لے کے پَنْساری بَن بَیٹْھنا

تھوڑی سی پونجی پر نازاں ہونا ، عموماً اس محل پر بولتے ہیں جب کوئی ناقص اپنے آپ کو کامل جانے ۔

ہَلْدی کی گِرَہ پا کَر پَنْساری بَن جانا

تھوڑا سامان حاصل کر کے بہت زیادہ امارت کا اظہار کرنا۔

ہَلْدی کی گِرَہ پا کے پَنْساری بَن جانا

ہَلْدی کی گانٹھ لے کے پَنْساری بَن بَیٹْھنا

رک : ہلدی کی گرہ لے کر پنساری بن بیٹھنا .

ہَلْدی کی گِرَہ رَکھ کَر پَنْساری بَن بَیٹْھنا

رک : ہلدی کی گرہ لے کر الخ ۔

ہَلدی کی گِرَہ لے کَر پَنساری بَن بَیٹھنا

boast despite meagre resources, presume a great deal

ہَلْدی کی گِرَہ لے کَر پَنْساری بَن جانا

رک : ہلدی کی گرہ لے کر / کے الخ .

ہَلْدی چُونا لَگْوانا

ہلدی چونا لگانا (رک) کا متعدی المتعدی ۔

ہَلْدی کی گِرَہ سے پَنْساری نَہِیں ہوتا

اس کو بہت سامان چاہیے اتنی بات سے کام درست نہیں ہوتا ، معمولی علم سے انسان ماہر نہیں ہو جاتا .

ہَلْدی لَگے نَہ پِھٹْکَری اَور رَن٘گ چوکھا آئے

ہَلْدی چُونا لَگانا

چوٹ لگنے پر ہلدی اور چونے کا لیپ کرنا نیز شدید چوٹیں لگنا ۔

ہَلْدی لَگی نَہ پِھٹْکَری رَن٘گ چوکھا آئے

ہَلدی لَگے نَہ پِھٹکَری رَنگ بھی چوکھا آئے

۔مثل۔ اس جگہ بولتے ہیں جہاں بغیر کچھ خرچ کئے خاطر خواہ کام نکل آئے۔

ہَلْدی لَگی نَہ پِھٹْکَری رَن٘گ چوکھا آیا

رک : ہلدی لگی نہ پھٹکری اور رنگ چوکھا آوے / آئے ؛ مفت کام بن گیا ۔

ہَلْدی کی گانٹھ ہاتھ لَگی تو چُوہا پَنْساری بَن بَیٹھا

رک : ہلدی کی گرہ لے کر پنساری بن بیٹھنا ؛ کمینے کو تھوڑی سی چیز مل جائے تو وہ اس پر بہت ناز کرتا ہے

ہَلْدی کی گِرَہ ہاتھ آ جانا

ہَلْڑا

رک : ہڑ ؛ ہلیلہ

ہِلوڑا

۔(ھ۔بکسر اول وضم دوم) مذکر۔ موچ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلْدی نَہ لَگی نَہ پِھٹْکَری کے معانیدیکھیے

ہَلْدی نَہ لَگی نَہ پِھٹْکَری

haldii na lagii na phiTkariiहल्दी न लगी न फिटकरी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ہَلْدی نَہ لَگی نَہ پِھٹْکَری کے اردو معانی

  • رک : ہلدی لگی نہ پھٹکری / پھٹکڑی جو فصیح ہے ۔

Urdu meaning of haldii na lagii na phiTkarii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha haldii lagii na phaTakrii / phaTak.Dii jo fasiih hai

हल्दी न लगी न फिटकरी के हिंदी अर्थ

  • रुक : हल्दी लगी ना फटकरी / फटकड़ी जो फ़सीह है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَلْدی نَہ لَگی نَہ پِھٹْکَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَلْدی نَہ لَگی نَہ پِھٹْکَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone