تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَلاوَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَلاوَت کے معانیدیکھیے
حَلاوَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مٹھاس، شیرینی
- مزہ، ذائقہ، لذّت، ذوق، مذاق
- کیف، لطف، راحت، آرام، سُکھ، چین
وضاحتی ویڈیو
شعر
گفتگو میں وہ حلاوت وہ عمل میں اخلاص
اس کی ہستی پہ فرشتے کا گماں ہو جیسے
وہ مے کدے میں حلاوت ہے رند میکش کو
جو خانقاہ میں ہے پارسا کو عیش و طرب
English meaning of halaavat
Noun, Feminine
- sweetness
- deliciousness, relish taste
- comfort, relief
हलावत के हिंदी अर्थ
حَلاوَت کے مترادفات
حَلاوَت کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَلاوَت)
حَلاوَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔