تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَلاک" کے متعقلہ نتائج

سُگَھڑ

خوش سلیقہ، ہنرمند، ذی شعور، اعلیٰ طبع

سُگَھڑ پَن

دانائی، ہشیاری، سلیقہ مندی

سُگَھڑ پَری

باشعور، سلیقہ مند لڑکی ، چہیتی .

سُگَھڑ بَھلائی

(طنزاً) مفت کی بھلائی .

سُگَھڑ کی جھاڑُو پُھوہَڑ کا لِیپا

سلیقہ مند کی صفائی اور بدسلیقہ کی لپائی چُھپی نہیں رہتی ، سگھڑ کا سگھڑ پن اور پھوہڑ کا پھوہڑ پن ظاہر ہوجاتا ہے .

سُگَھڑکی جھاڑُو ، پُھوہَڑ کا بَچَّہ

رک : سُگھڑ کی جھاڑو پھوہڑ کا لِیپا جو اصل کہاوت ہے .

ڈھاک تَلے کی پُھوہَڑ مَہْوے تَلے کی سُگَھڑ

با سامان ہر طرح سے باسلیقہ اور بے سامان بدسلیقہ کہلاتا ہے (موّا (مہو) پھل دار درخت ہے اور ڈھاک ہے پھل کا) امیر کے سب کام اچّھے معلوم ہوتے ہیں

ڈھاک تَلے کی پُھوَڑ مَوّے تَلے کی سُگَھڑ

با سامان ہر طرح سے باسلیقہ اور بے سامان بدسلیقہ کہلاتا ہے (موّا (مہو) پھل دار درخت ہے اور ڈھاک ہے پھل کا) امیر کے سب کام اچّھے معلوم ہوتے ہیں

پُھوہَڑ کی چھاڑُو سُگَھڑ کا لِیپا دونوں چُھپْتے نَہِیں

بد سلیقہ اور خوش سلیقہ کا کام خود بول اٹھتا ہے۔

پُھوہَڑ کی جھاڑُو ، سُگَھڑ کا لِیپا دونوں چُھپتے نَہِیں

۔(عو) مثل۔ بدسلیقہ اور خوش سلیقہ کا کام خود بول اٹھتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلاک کے معانیدیکھیے

ہَلاک

halaakहलाक

وزن : 121

اشتقاق: هَلَكَ

Roman

ہَلاک کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • (مجازاً) ضائع ، تلف ، تباہ و برباد ، نیست ، فنا ۔
  • آرزو مند ، خواہش مند ؛ انتہائی فریفتہ ، کسی پر مرنے والا ۔
  • پژمردہ ، مضمحل ، تباہ حال ، ہلکان ، واماندہ ، تھکا ہوا
  • مقتول ، ُکشتہ ، جو مارا گیا ہو ۔
  • ہلاکت ؛ موت ، مرگ ، قتل
  • ۔(ع۔ بفتح اول۔ نیستی ۔نیست ہونا۔ مرجانا۔ فارسیوں نے قتل کرنا۔تلف کرنا۔ قتل ہونا۔ تلف ہونا۔ اور مجازاً مشتاق آرزو مند کے معافی میں استعمال کیا(صفت۔۱۔ آرمو مند۔ مشتاق۔
  • بہت ہلاک کرنے والا ، غارتگر ، قاتل

عربی

  • تباہی ، بربادی ، خرابی ۔

شعر

Urdu meaning of halaak

Roman

  • (majaazan) zaa.e, talaf, tabaah-o-barbaad, niist, fan
  • aarzuumand, Khaahishmand ; intihaa.ii farefta, kisii par marne vaala
  • pazmurdaa, muzmahil, tabaah haal, halkaan, vaamaandaa, thaka hu.a
  • maqtuul, ukashataa, jo maaraa gayaa ho
  • halaakat ; maut, marg, qatal
  • ۔(e। baphtaa avval। niistii ।niist honaa। mar jaana। faarasiyo.n ne qatal karnaa।talaf karnaa। qatal honaa। talaf honaa। aur majaazan mushtaaq aarzuumand ke maafii me.n istimaal kiya(sifat।१। aa rammuu mushtaaq।
  • bahut halaak karne vaala, Gaaratgar, qaatil
  • tabaahii, barbaadii, Kharaabii

English meaning of halaak

Persian, Arabic - Adjective

  • destruction, slaughter, death, destroyed, killed, tired, weary

Noun, Masculine

  • killer

हलाक के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • ध्वस्त या नष्ट किया हुआ
  • मारा हुआ; हत
  • मरना, हत्या, दुर्घटना में मृत्यु
  • थका हुआ
  • वध किया हुआ। हत
  • मौत; काल; तबाही; बरबादी।
  • हत, मक्तूल, वधित, किसी घटना में मरा हुआ, जैसे--रेल की टक्कर में या महामारी में ।

ہَلاک کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُگَھڑ

خوش سلیقہ، ہنرمند، ذی شعور، اعلیٰ طبع

سُگَھڑ پَن

دانائی، ہشیاری، سلیقہ مندی

سُگَھڑ پَری

باشعور، سلیقہ مند لڑکی ، چہیتی .

سُگَھڑ بَھلائی

(طنزاً) مفت کی بھلائی .

سُگَھڑ کی جھاڑُو پُھوہَڑ کا لِیپا

سلیقہ مند کی صفائی اور بدسلیقہ کی لپائی چُھپی نہیں رہتی ، سگھڑ کا سگھڑ پن اور پھوہڑ کا پھوہڑ پن ظاہر ہوجاتا ہے .

سُگَھڑکی جھاڑُو ، پُھوہَڑ کا بَچَّہ

رک : سُگھڑ کی جھاڑو پھوہڑ کا لِیپا جو اصل کہاوت ہے .

ڈھاک تَلے کی پُھوہَڑ مَہْوے تَلے کی سُگَھڑ

با سامان ہر طرح سے باسلیقہ اور بے سامان بدسلیقہ کہلاتا ہے (موّا (مہو) پھل دار درخت ہے اور ڈھاک ہے پھل کا) امیر کے سب کام اچّھے معلوم ہوتے ہیں

ڈھاک تَلے کی پُھوَڑ مَوّے تَلے کی سُگَھڑ

با سامان ہر طرح سے باسلیقہ اور بے سامان بدسلیقہ کہلاتا ہے (موّا (مہو) پھل دار درخت ہے اور ڈھاک ہے پھل کا) امیر کے سب کام اچّھے معلوم ہوتے ہیں

پُھوہَڑ کی چھاڑُو سُگَھڑ کا لِیپا دونوں چُھپْتے نَہِیں

بد سلیقہ اور خوش سلیقہ کا کام خود بول اٹھتا ہے۔

پُھوہَڑ کی جھاڑُو ، سُگَھڑ کا لِیپا دونوں چُھپتے نَہِیں

۔(عو) مثل۔ بدسلیقہ اور خوش سلیقہ کا کام خود بول اٹھتا ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَلاک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَلاک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone