تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَکْوا" کے متعقلہ نتائج

ہَکْوا

شکار کو ہنکا کر شکاری تک لانے کا فعل جس میں شیر کے شکار کے لیے شکاری مچان پر بندوق بھر کر بیٹھ جاتے ہیں اور دیہاتی ڈھول پیپے وغیرہ بجاتے ہیں تاکہ شیر جھاڑیوں سے نکل کے میدان میں بندوق کی زد پر آجائے

اَکْواہی

ایک زانو پر، ایک پہلو پر، ایک طرف کو جھکا ہوا

اَکْواہی بیٹھنا

ایک زانو بیٹھنا

اَکْواہی اُڑنا

ایک طرف کو جھک کر اڑنا (کنکوا)

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَکْوا کے معانیدیکھیے

ہَکْوا

hakvaaहकवा

  • Roman
  • Urdu

ہَکْوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شکار کو ہنکا کر شکاری تک لانے کا فعل جس میں شیر کے شکار کے لیے شکاری مچان پر بندوق بھر کر بیٹھ جاتے ہیں اور دیہاتی ڈھول پیپے وغیرہ بجاتے ہیں تاکہ شیر جھاڑیوں سے نکل کے میدان میں بندوق کی زد پر آجائے
  • ہانکنے والا ، مزدور ۔

Urdu meaning of hakvaa

  • Roman
  • Urdu

  • shikaar ko hankaa kar shikaarii tak laane ka pheal jis me.n sher ke shikaar ke li.e shikaarii machaan par banduuq bhar kar baiTh jaate hai.n aur dehaatii Dhol pepe vaGaira bajaate hai.n taaki sher jhaa.Diiyo.n se nikal ke maidaan me.n banduuq kii zad par aajaa.e
  • haankne vaala, mazduur

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَکْوا

شکار کو ہنکا کر شکاری تک لانے کا فعل جس میں شیر کے شکار کے لیے شکاری مچان پر بندوق بھر کر بیٹھ جاتے ہیں اور دیہاتی ڈھول پیپے وغیرہ بجاتے ہیں تاکہ شیر جھاڑیوں سے نکل کے میدان میں بندوق کی زد پر آجائے

اَکْواہی

ایک زانو پر، ایک پہلو پر، ایک طرف کو جھکا ہوا

اَکْواہی بیٹھنا

ایک زانو بیٹھنا

اَکْواہی اُڑنا

ایک طرف کو جھک کر اڑنا (کنکوا)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَکْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَکْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone