تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَجو مَلِیح" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَجو مَلِیح کے معانیدیکھیے
ہَجو مَلِیح کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ہجو جس میں بظاہرمدح کا احتمال ہو، نہایت شائستہ انداز میں کوئی ہجو جو بظاہرتعریف معلوم ہو، مدح کے انداز میں مذمت، ہجو جو بادی ا لنظر میں تعریف معلوم ہو مگر سمجھنے والا سمجھ جائے کہ ہجو کر رہا ہے، کپڑے میں لپیٹ کر مارنا
English meaning of hajv-e-maliih
Noun, Feminine
- satire disguised as praise, sarcasm
हज्व-ए-मलीह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ऐसी निंदा जो देखने में प्रशंसा जान पड़े व्याजनंदा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَجو مَلِیح)
ہَجو مَلِیح
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔