تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَجَرُالْاَسْوَد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَجَرُالْاَسْوَد کے معانیدیکھیے
حَجَرُالْاَسْوَد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہجر اسود، سنگ سیاہ، ایک سیاہ پتھرجوکعبے کی اس دیوار میں باہر کی طرف نصب ہے، جو دروازے کی طرف من٘ھ کر کے کھڑے ہوں تو بائیں طرف ہے اور طواف کرتے وقت حاجی اسے بوسہ دیتے ہیں
شعر
بوسہ صنم کی آنکھ کا لیتے ہی جان دی
مومنؔ کو یاد کیا حجر الاسود آ گیا
English meaning of hajrul-asvad
Noun, Masculine
- the black stone fixed into the eastern corner of the Kaaba in Makkah, Saudi Arabia
हज्रुल-अस्वद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- हज्र-ए-अस्वद, वह काला पत्थर जो मक्के में है और जिसकी परिक्रमा हज में की जाती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَجَرُالْاَسْوَد)
حَجَرُالْاَسْوَد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔