تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَجَّۃُ الْوِداع" کے متعقلہ نتائج

وِداع

رخصت، روانگی نیز ترک کرنا، چھوڑنا

وداع جاں

مرنا، جان کا نکلنا، جاں کا وداع ہونا، جان کا جانا

وِداعِ رُوح

आत्मा का गमन, मरण, मृत्यु, मरना।

وِداعِ طاقَت

طاقت کا جاتے رہنا۔

وِداعی سَلام

رخصت ہوتے وقت کا سلام ، آخری سلام ۔

وِداعی جَلسَہ

وداع (رک) سے منسوب ، ایسی مجلس جو کسی شخص کے کسی ادارے وغیرہ سے رخصت کے وقت منعقد ہو ۔

وِداعِی

وداع (رک) سے متعلق یا منسوب

وِداع ہونا

لڑکی کا میکے سے رخصت ہوکر سسرال جانا ۔

وِداع دینا

رخصت کرنا ، روانہ ہونے کی اجازت دینا ۔

وِداع کَہنا

خدا حافظ کہنا ، رخصت کرنا نیز لڑکی کو ماں باپ کے گھر سے سسرال رخصت کرنا ۔

وِداع کَرنا

bid farewell, say good bye

وِداعِیَّہ

وداع (رک) سے متعلق یا منسوب ، وداع کا ، الوداعی ، آخری ، اختتامی ۔

وِداع کَر دینا

خدا حافظ کہنا ، رخصت کرنا ۔

وِداع کَر لینا

لڑکی کو شادی کے بعد سسرال بھیجنا ، لڑکی کو اپنے گھر سے سسرال رخصت کرنا

شام وداع

evening of farewell

وِدا

وداع کا قدیم املا، رخصت

وَقت وِداع

رخصت کا وقت ، جدائی کی گھڑی

اِذْنِ وِداع

فی امان اللہ، خدا حافظ، جانے کی اجازت طلب کرنا، اللہ حافظ

حَجِ وِداع

رسول اکرم صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا آخری حج جو آپ نے سن۱۰ہجری میں کیا تھا، حجۃ الوداع

طَوافِ وِداع

رک : طوافِ صدر.

جُمْعَۃُ الْوِدَاع

ماہ رمضان کا آخری جمعہ (مسلمان اس مہینے کا بہت احترام کرتے ہیں اسی لیے اس کے آخری جمعہ کی نماز بڑے اہتمام سے ادا کی جاتی ہے گویا اس طرح رمضان کو وداع یعنی رخصت کیا جاتا ہے)

حَجَّۃُ الْوِداع

رسول اکرم صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا آخری حج جو آپ نے سن۱۰ہجری میں کیا تھا

آغَوشِ وِداع

parting embrace

اَلْوِداع کَہْنا

bid farewell, bid adieu

ثَنِیَّہُ الوِداع

آبادی کے باہر وہ گھاٹی جہاں سے مسافر کو رخصت کیا جائے ، رخصت کی گھاٹی .

آغوشِ وِداعِ جَلْوہ

time to part with the beloved's beauty

مِہر گئی مُحَبَّت گئی گئے نان اور پان، حُقّے سے مُنہ جُھلَس کے وِداع کیا مِہْمان

مہمان کی خاطر تواضع کچھ نہیں کی خالی خولی باتوں میں ٹال دیا

اردو، انگلش اور ہندی میں حَجَّۃُ الْوِداع کے معانیدیکھیے

حَجَّۃُ الْوِداع

hajjat-ul-vidaa'हज्जत-उल-विदा'

وزن : 212121

  • Roman
  • Urdu

حَجَّۃُ الْوِداع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رسول اکرم صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا آخری حج جو آپ نے سن۱۰ہجری میں کیا تھا

Urdu meaning of hajjat-ul-vidaa'

  • Roman
  • Urdu

  • rasuul akram sillii allaah alaihi-o-aalaa-o-sallam ka aaKhirii haj jo aap ne san१०hijrii me.n kiya tha

हज्जत-उल-विदा' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पैग़ंबर मोहम्मद का अंतिम हज जो आप ने 10 हिज्री में किया था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وِداع

رخصت، روانگی نیز ترک کرنا، چھوڑنا

وداع جاں

مرنا، جان کا نکلنا، جاں کا وداع ہونا، جان کا جانا

وِداعِ رُوح

आत्मा का गमन, मरण, मृत्यु, मरना।

وِداعِ طاقَت

طاقت کا جاتے رہنا۔

وِداعی سَلام

رخصت ہوتے وقت کا سلام ، آخری سلام ۔

وِداعی جَلسَہ

وداع (رک) سے منسوب ، ایسی مجلس جو کسی شخص کے کسی ادارے وغیرہ سے رخصت کے وقت منعقد ہو ۔

وِداعِی

وداع (رک) سے متعلق یا منسوب

وِداع ہونا

لڑکی کا میکے سے رخصت ہوکر سسرال جانا ۔

وِداع دینا

رخصت کرنا ، روانہ ہونے کی اجازت دینا ۔

وِداع کَہنا

خدا حافظ کہنا ، رخصت کرنا نیز لڑکی کو ماں باپ کے گھر سے سسرال رخصت کرنا ۔

وِداع کَرنا

bid farewell, say good bye

وِداعِیَّہ

وداع (رک) سے متعلق یا منسوب ، وداع کا ، الوداعی ، آخری ، اختتامی ۔

وِداع کَر دینا

خدا حافظ کہنا ، رخصت کرنا ۔

وِداع کَر لینا

لڑکی کو شادی کے بعد سسرال بھیجنا ، لڑکی کو اپنے گھر سے سسرال رخصت کرنا

شام وداع

evening of farewell

وِدا

وداع کا قدیم املا، رخصت

وَقت وِداع

رخصت کا وقت ، جدائی کی گھڑی

اِذْنِ وِداع

فی امان اللہ، خدا حافظ، جانے کی اجازت طلب کرنا، اللہ حافظ

حَجِ وِداع

رسول اکرم صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا آخری حج جو آپ نے سن۱۰ہجری میں کیا تھا، حجۃ الوداع

طَوافِ وِداع

رک : طوافِ صدر.

جُمْعَۃُ الْوِدَاع

ماہ رمضان کا آخری جمعہ (مسلمان اس مہینے کا بہت احترام کرتے ہیں اسی لیے اس کے آخری جمعہ کی نماز بڑے اہتمام سے ادا کی جاتی ہے گویا اس طرح رمضان کو وداع یعنی رخصت کیا جاتا ہے)

حَجَّۃُ الْوِداع

رسول اکرم صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا آخری حج جو آپ نے سن۱۰ہجری میں کیا تھا

آغَوشِ وِداع

parting embrace

اَلْوِداع کَہْنا

bid farewell, bid adieu

ثَنِیَّہُ الوِداع

آبادی کے باہر وہ گھاٹی جہاں سے مسافر کو رخصت کیا جائے ، رخصت کی گھاٹی .

آغوشِ وِداعِ جَلْوہ

time to part with the beloved's beauty

مِہر گئی مُحَبَّت گئی گئے نان اور پان، حُقّے سے مُنہ جُھلَس کے وِداع کیا مِہْمان

مہمان کی خاطر تواضع کچھ نہیں کی خالی خولی باتوں میں ٹال دیا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَجَّۃُ الْوِداع)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَجَّۃُ الْوِداع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone