تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَجِّ اَصْغَر" کے متعقلہ نتائج

حَرام زادَہ

جو بغیر نکاح کے پیدا ہوا ہو، والدالزنا، بدذات، شریر

حَرام زادَگی

حَرام زادے حَلال زادے والی

شریر اور نیک کا قصہ ، اس کہاوت سے ایک کہانی وابستہ ہے شریر النفس آقا نیک خادم کا ناک میں دم کرنتا ہے اور شریر خادم آقا کو ناک چنے چبوا دیتا ہے ایسے موقع پر بولتے ہین جب کوئی کسی کے ساتھ بہت خبائت برتے یا بہت ستائے

حَرام زادے کی رَسّی دَراز ہے

شریر مدّت تک جیتا ہے اور اسے چھوٹ ملتی رہتی ہے

حَرام زادی

حرام زادہ کی تانیث، حرام بچی، جو بغیر نکاح کے پیدا ہوئی ہو، بری، بد ذات

غَرِیب حَرام زادَہ

وہ شخص جس کی صورت تو مسکینوں کی سی ہو اور افعال بدذاتوں کے سے ، مسمسی صورت کا آدمی ، گربۂ مسکین .

حِرماں زَدَہ

باپ نَہ دادے سات پُسْت حَرام زادے

کمینہ بہت غرور کرے تو کہتے ہیں کہ اپنی اصل دیکھ

سَچ ہے حَرامْ زادے کی رَسّی دَراز ہے

بُرا آدمی کچھ زیادہ ہی دن زندہ رہتا ہے

کوتَہ گَرْدَن تَن٘گ پیشانی حَرامْ زادے کی یَہی نِشَانی

چھوٹی گردن اور چھوٹی پیشانی والا، علم قیافہ کی رو سے ایسا شخص بڑا شریر اور مُفسد ہوتاہے، شریر، فسادی

اردو، انگلش اور ہندی میں حَجِّ اَصْغَر کے معانیدیکھیے

حَجِّ اَصْغَر

hajj-e-asGarहज्ज-ए-असग़र

اصل: عربی

وزن : 2222

حَجِّ اَصْغَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھوٹا حج، معمولی حج جو جمعہ کے علاوہ دنوں میں واقع ہو
  • خاص ایّامِ حج کے علاوہ اور دنوں میں احرام بان٘دھ کر بیت اللہ کا طواف اور صفا و مروہ کی سعی کرنا، عمرہ

English meaning of hajj-e-asGar

Noun, Masculine

  • Hajj that falls on any day of week except Friday
  • minor pilgrimage to Makkah, Umrah

हज्ज-ए-असग़र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हज अवधी के अतिरिक्त और दिनों में एहराम बांध कर का'बा का तवाफ़ और सफ़ा और मर्वा की सई करना, उमरा
  • छोटा हज, साधारण हज जो शुक्रवार के अतिरिक्त दिनों में हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَجِّ اَصْغَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَجِّ اَصْغَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone