تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَجَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَجَر کے معانیدیکھیے
حَجَر کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- پتھر، سن٘گ، چٹان
- (مراد) حجر اسود
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
نہ میں نے سوز ہی پایا نہ استقامت ہی
حجر حجر کو ٹٹولا شجر شجر سے ملا
لبریز مئے صاف سے ہوں جام بلوریں
زمزم سے ہے مطلب نہ صفا سے نہ حجر سے
میں گنگناتے ہوئے جا رہا تھا نام ترا
شجر حجر بھی مرے ساتھ گنگنانے لگے
English meaning of hajar
Noun, Masculine, Singular
- a stone
- (Metaphorically) the black stone of the kaʻba or temple of Mecca
हजर के हिंदी अर्थ
حَجَر کے مترادفات
حَجَر کے متضادات
حَجَر کے قافیہ الفاظ
حَجَر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَجَر)
حَجَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔