تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَیوانِیَت" کے متعقلہ نتائج

گُماشْتَہ

جس کے سپرد کوئی کام کر دیا گیا ہو، ایجنٹ نیز نائب مختار جو گھوم پھر کے کام کرے، جس کے ذمّے باہر کی آمد و رفت والا کام ہو، کارپرواز، کارندہ

گُماشْتَہ گَری

گماشتہ کا کام یا گماشتہ ہونے کی حالت، تقاضا کرنے کا کام، کارندگی، نیابت

جَک کا گُماشْتَہ

a miser, parsimonious, stingy

اردو، انگلش اور ہندی میں حَیوانِیَت کے معانیدیکھیے

حَیوانِیَت

haivaaniyatहैवानियत

نیز : حَیوانِیَّت

اصل: عربی

وزن : 2212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

حَیوانِیَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حیوان ہونے کی علامات و خصوصیّات
  • حیوانی اوصاف، وہ اوصاف جو انسان اور حیوان میں مشترک ہوں
  • جنگلی پن، وحشت، درندگی
  • (مجازاً) بے شرمی، بے حیائی، نادانی، بے وقوفی، رمیدگی
  • (مجازاً) وحشی پن، بے مروتی، بے رحمی
  • جانوروں جیسا کام کرنے پر بولا جاتا ہے

شعر

Urdu meaning of haivaaniyat

  • Roman
  • Urdu

  • haivaan hone kii alaamaat-o-KhasosiiXyaat
  • haivaanii ausaaf, vo ausaaf jo insaan aur haivaan me.n mushtark huu.n
  • jangliipan, vahshat, darindgii
  • (majaazan) besharmii, behayaa.ii, naadaanii, bevaquufii, ramiidagii
  • (majaazan) vahshiipan, bemuravvatii, berahmii
  • jaanavro.n jaisaa kaam karne par bolaa jaataa hai

English meaning of haivaaniyat

Noun, Feminine

हैवानियत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पशुओं का सा और विवेकहीन या क्रूर आचरण, पशुता, पशुभाव
  • जंगलीपन
  • ( लाक्षणिक) निर्लज्जता, बे-शर्मी, बे-हयाई, मूर्खता, बेवक़ूफ़ी
  • ( लाक्षणिक) हिंसा, निर्दयता, वहशीपन, कठोरता
  • जानवरों जैसा कार्य करने पर बोला जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُماشْتَہ

جس کے سپرد کوئی کام کر دیا گیا ہو، ایجنٹ نیز نائب مختار جو گھوم پھر کے کام کرے، جس کے ذمّے باہر کی آمد و رفت والا کام ہو، کارپرواز، کارندہ

گُماشْتَہ گَری

گماشتہ کا کام یا گماشتہ ہونے کی حالت، تقاضا کرنے کا کام، کارندگی، نیابت

جَک کا گُماشْتَہ

a miser, parsimonious, stingy

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَیوانِیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَیوانِیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone