تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَیوانِ ناطِق" کے متعقلہ نتائج

تَجْرِید

تنہائی، عیحدگی، بے تعلقی، آزادی

تَجْرِیدی

ذہنی و خیالی، اشارات پر مبنی

تَجْرِیدی عَمَل

کسی چیز کو مجرد بنانے یا ثابت کرنے کا کام.

تَجْرِیدی آرْٹ

جدید فن مصوری جس میں واضع خطوط و نقوش کی جگہ مبہم خطوط و نقوش ہوں

تَجْرِیدی مُصَوِّری

مصوری کی ایک قسم، جدید مصوری

اَہْلِ تَجْرِید

(تصوف) وہ لوگ جو خواہش نفسانی سے مجرد اور لذات نفسانی سے علیحٰدہ ہوں.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَیوانِ ناطِق کے معانیدیکھیے

حَیوانِ ناطِق

haivaan-e-naatiqहैवान-ए-नातिक़

اصل: عربی

وزن : 22222

  • Roman
  • Urdu

حَیوانِ ناطِق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بولنے والا جانور، (مراد) انسان، آدمی

Urdu meaning of haivaan-e-naatiq

  • Roman
  • Urdu

  • bolne vaala jaanvar, (muraad) insaan, aadamii

English meaning of haivaan-e-naatiq

Noun, Masculine

  • talking hence rational animal, i.e. man

हैवान-ए-नातिक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बोलने वाला प्राणी, अर्थात मनुष्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَجْرِید

تنہائی، عیحدگی، بے تعلقی، آزادی

تَجْرِیدی

ذہنی و خیالی، اشارات پر مبنی

تَجْرِیدی عَمَل

کسی چیز کو مجرد بنانے یا ثابت کرنے کا کام.

تَجْرِیدی آرْٹ

جدید فن مصوری جس میں واضع خطوط و نقوش کی جگہ مبہم خطوط و نقوش ہوں

تَجْرِیدی مُصَوِّری

مصوری کی ایک قسم، جدید مصوری

اَہْلِ تَجْرِید

(تصوف) وہ لوگ جو خواہش نفسانی سے مجرد اور لذات نفسانی سے علیحٰدہ ہوں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَیوانِ ناطِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَیوانِ ناطِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone