تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَیثِیَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَیثِیَت کے معانیدیکھیے
حَیثِیَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- حالت، وضع، شکل، طرز
- صلاحیّت، استعداد، لیاقت، خصوصیت
- مالی حالت، بساط، مقدرت، آمدنی
- عزّت، شان
- مرتبہ، درجہ
- حوصلہ، ظرف
- مالیّت، دولت، ملکیّت، جائداد
- جگہ، خدمت، عہدہ
شعر
میں ایک ذرہ مری حیثیت ہی کیا ہے مگر
ہوا کے ساتھ ہوں اڑتے ہوئے غبار میں ہوں
دوستوں سے جا کر جب مشورہ کیا تو پھر
میں نے کچھ نہیں لکھا حیثیت کے خانے میں
عظمتیں سب تری خدائی کی
حیثیت کیا مری اکائی کی
English meaning of haisiyat
Noun, Feminine
- rank, status, prestige, dignity
- wealth
Noun, Feminine
- position, state, rank
हैसियत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- हालत, संरचना, आकार, ढंग
- पात्रता, योग्यता, प्रतिभा, विशेषता
- आर्थिक स्थिति, सामर्थ्य, धन-संपत्ति के प्रचुरता में होने का भाव, आय
- इज़्ज़त, वैभव
- पद, दर्जा
- हौसला, सहनशीलता
- माल का वास्तविक मूल्य, रूपया-पैसा, धन-दौलत, संपत्ति
- जगह, सेवा, पद
حَیثِیَت کے مرکب الفاظ
حَیثِیَت سے متعلق دلچسپ معلومات
حیثیت عربی میں اس کا تلفظ بروزن مفعولن (حے+ثی+یت) ہے۔ لیکن اردو میں بروزن فاعلن رائج ہوگیا ہے۔ اور یہی صحیح ہے۔ اگر کوئی اس لفظ کو بروزن مفعولن لکھے تو اسے غلط نہ کہا جائے گا، لیکن بروزن مفعولن پراصرار کرنا، اور بروزن فاعلن کوغلط کہنا، دھاندلی اور بےعقلی ہے۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَیثِیَت)
حَیثِیَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔