تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حیرت افزا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حیرت افزا کے معانیدیکھیے
حیرت افزا کے اردو معانی
صفت، مذکر
- تعجب خیز، حیرت ٰمیں ڈالنے والا
شعر
عجیب جلوے ہیں ہوش دشمن کہ وہم کے بھی قدم رکے ہیں
عجیب منظر ہیں حیرت افزا نظر جہاں تھی وہیں تھمی ہے
محبوب ادا حیرت افزا خوشبو سیرت جلوہ صورت
یہ خواب ہمارے اپنے ہیں یہ خواب پرائے خواب نہیں
حیرت افزا ہے مرا عشق محبت آفریں
خود ہی اب مضطر نہیں ان کو بھی تڑپاتا ہوں میں
English meaning of hairat-afzaa
Adjective, Masculine
- surprising, bewildering
हैरत-अफ़्ज़ा के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- आश्चर्यवर्द्धक, अचंभीत करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حیرت افزا)
حیرت افزا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔