تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَیرَت آفْرِیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَیرَت آفْرِیں کے معانیدیکھیے
حَیرَت آفْرِیں کے اردو معانی
صفت
- حیرت والا ، جو حیرت پیدا کرے
شعر
یہ جلوہ زار دنیا بھی عجب آئینہ خانہ ہے
کہ ہر تصویر حیرت آفریں معلوم ہوتی ہے
ہے راز بحر عشق عجب حیرت آفریں
یہ دیکھنا ہے ڈوب کے ابھریں کہاں سے ہم
English meaning of hairat-aafrii.n
Adjective
- wonderful
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَیرَت آفْرِیں)
حَیرَت آفْرِیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔