تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَیران و پَریشان" کے متعقلہ نتائج

ڈَگمَگ

لرزاں، لغزش، جنبش، ہلنا ڈلنا، لڑکھڑانا، جو بہت زیادہ ہل ڈل رہا ہو، متزلزل

ڈَگْمَگ ہونا

زیر و زبر ہونا، لڑکھڑانا

ڈَگْمَگ ڈولنا

to sway, be unstable

ڈَگْمَگی

لڑکھڑاتی.

ڈَگْمَگْنا

ڈگمگانا، لڑکھڑانا، قدم ہلنا

ڈَگْمگانا

ہلنا، جُنبش کرنا

ڈَگْمَگا دینا

لڑکھڑا دینا

ڈَگْمَگا جانا

لڑکھڑانا جانا ، ہمّت ہار دینا ، مقابلے میں خوف زدہ ہو جانا.

ڈَگْمَگاہَٹ

ہلنے کا عمل

ڈگَامَگ

ڈگمگ ڈگمگ ، ہفت ڈولنے کا عمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَیران و پَریشان کے معانیدیکھیے

حَیران و پَریشان

hairaan-o-pareshaanहैरान-ओ-परेशान

اصل: فارسی

وزن : 2221221

موضوعات: خفگی

  • Roman
  • Urdu

حَیران و پَریشان کے اردو معانی

صفت

  • سخت گھبرایا ہوا، ہکّا بکّا، سٹ پٹایا ہوا، سراسیمہ

Urdu meaning of hairaan-o-pareshaan

  • Roman
  • Urdu

  • saKht ghabraayaa hu.a, hukka bika, saT paTaayaa hu.a, saraasiima

English meaning of hairaan-o-pareshaan

Adjective

  • astonished and perturbation, consternation

حَیران و پَریشان کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈَگمَگ

لرزاں، لغزش، جنبش، ہلنا ڈلنا، لڑکھڑانا، جو بہت زیادہ ہل ڈل رہا ہو، متزلزل

ڈَگْمَگ ہونا

زیر و زبر ہونا، لڑکھڑانا

ڈَگْمَگ ڈولنا

to sway, be unstable

ڈَگْمَگی

لڑکھڑاتی.

ڈَگْمَگْنا

ڈگمگانا، لڑکھڑانا، قدم ہلنا

ڈَگْمگانا

ہلنا، جُنبش کرنا

ڈَگْمَگا دینا

لڑکھڑا دینا

ڈَگْمَگا جانا

لڑکھڑانا جانا ، ہمّت ہار دینا ، مقابلے میں خوف زدہ ہو جانا.

ڈَگْمَگاہَٹ

ہلنے کا عمل

ڈگَامَگ

ڈگمگ ڈگمگ ، ہفت ڈولنے کا عمل.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَیران و پَریشان)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَیران و پَریشان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone