تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَے گا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَے گا کے معانیدیکھیے
ہَے گا کے اردو معانی
- ہے، موجود ہے، حاضر ہے ، کبھی ’’ہوتا ہے‘‘ کے معنی میں بھی آتا ہے
شعر
خورشید رو کا پرتو آنکھوں میں روز ہے گا
یعنی کہ شرق رویہ دالان ہے ہمارا
گل بار کرے ہے گا اسباب سفر شاید
غنچے کی طرح بلبل دلگیر نظر آئی
اس ادا کو تو ٹک اک سیر کر انصاف کرو
وہ برا ہے گا بھلا دوستو یا میں ہی ہوں
English meaning of haigaa
- It is so, yes, indeed
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَے گا)
ہَے گا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔