تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَیدَرِ کَرّار" کے متعقلہ نتائج

حَیدَری فَقِیر

قلندروں کی ایک قسم جنکے ہاتھ میں پن٘جہ ہوتا ہے اور علیؓ کے نام کے نعرے لگاتے ہیں.

بُوڑھی بَکری ہُنڈار سے ٹَھٹّھا

ناطاقتی کے باوجود طاقتور سے الجھتے ہیں

مُعْجِزَاْتِ حَیْدَرْ

حضرت علی کے کرامات، حضرت علی کے حیرت انگیز کارنامے

یا عَلی حَیدَر

رک : یاعلی شیر ؛ پرانے زمانے میں رئیسوں کے مکانوں پر پہرے داروں کی آواز ۔

حَیدَری چُٹّا

ایک طرح کی چٹیا جو محمد شاہی عہد کے بانکے سر پر رکھتے تھے.

نِشانِ حَیدَر

پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزازجو غیر معمولی جرأت و بہادری کے مظاہرے پر دیا جاتا ہے ۔

حَیدَرِ کَرّار

بار بار حملے کرنے والے حیدر، حضرت علی کا لقب

حَیدَری نَعْرَہ

حضرت علی کے نام کا نعرہ ، نعرۂ یاعلی !

حَیدَری گِھسّا

کُشتی کا ایک دان٘و ، حریف کے پیچھے آ کر اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کی بائیں ران کا جان٘گیا آگے سے پکڑے اور اپنا داہنا گھٹنا حریف کے دونوں گھٹنوں کے درمیان باہر کو لگائے رکھے اور اپنے بائیں پیر سے حریف کی بائیں پنڈلی اپنی طرف کھینچتا ہوا اپنی بائیں طرف کو مع حریف گِرتا ہوا سیدھے ہاتھ سے زور دیتا ہوا داہنے گُھٹنے کو دونوں ٹان٘گوں میں سے حریف کے سینہ پر لیجائے ، حریف چت گرے گا

ہَدَڑ ہَدَڑ

چلنے کی آواز ، قدم مارنے کی آواز ، دھم دھم ، بھد بھد ، بھدر بھدر (بالعموم یہ ظاہر کرنے کے لیے کہ چلنے میں سلیقہ نہیں ہے) ۔

حَیدَر

حضرت علیؓ کا لقب

حدْر

(تجوید) تیز قرات جو واضع رہے ، جلدی جلدی پڑھنا جس سے تجزید نہ بگڑے.

حَدُور

نشیب، ڈھلوان، اتار

ہَدَر

لرزش ، جھٹکا ، حرکت۔

ہادِر

वह दूध जो ऊपर से जमकर दही बन गया हो और नीचे पतला पानी हो।

ہُونڈار

رک : ہنڈار ؛ ہنڑاڑ ۔

ہَدْر کَرنا

(قتل وغیرہ) جائز ٹھہرانا۔

ہَڈْرا کَرانا

(بری) حالت کرانا، (بری) گت بنوانا

خُون ہَدَر کَرنا

کِسی کے قتل کو شریعت کے موفق دُرست قرار دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حَیدَرِ کَرّار کے معانیدیکھیے

حَیدَرِ کَرّار

haidar-e-karraarहैदर-ए-कर्रार

اصل: عربی

وزن : 212221

موضوعات: اسلامیات

  • Roman
  • Urdu

حَیدَرِ کَرّار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بار بار حملے کرنے والے حیدر، حضرت علی کا لقب

شعر

Urdu meaning of haidar-e-karraar

  • Roman
  • Urdu

  • baar baar hamle karne vaale haidar, hazrat alii ka laqab

English meaning of haidar-e-karraar

Noun, Masculine

  • an appellation of Hazrat Ali, cousin and son-in-law of Prophet Mohammad, who was faomous for his bravery

हैदर-ए-कर्रार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अली (पैग़म्बर मोहम्मद के दामाद और इस्लाम के चौथे ख़लीफ़ा) की उपाधि, बारंबार शत्रु की सेना पर टूटने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَیدَری فَقِیر

قلندروں کی ایک قسم جنکے ہاتھ میں پن٘جہ ہوتا ہے اور علیؓ کے نام کے نعرے لگاتے ہیں.

بُوڑھی بَکری ہُنڈار سے ٹَھٹّھا

ناطاقتی کے باوجود طاقتور سے الجھتے ہیں

مُعْجِزَاْتِ حَیْدَرْ

حضرت علی کے کرامات، حضرت علی کے حیرت انگیز کارنامے

یا عَلی حَیدَر

رک : یاعلی شیر ؛ پرانے زمانے میں رئیسوں کے مکانوں پر پہرے داروں کی آواز ۔

حَیدَری چُٹّا

ایک طرح کی چٹیا جو محمد شاہی عہد کے بانکے سر پر رکھتے تھے.

نِشانِ حَیدَر

پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزازجو غیر معمولی جرأت و بہادری کے مظاہرے پر دیا جاتا ہے ۔

حَیدَرِ کَرّار

بار بار حملے کرنے والے حیدر، حضرت علی کا لقب

حَیدَری نَعْرَہ

حضرت علی کے نام کا نعرہ ، نعرۂ یاعلی !

حَیدَری گِھسّا

کُشتی کا ایک دان٘و ، حریف کے پیچھے آ کر اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کی بائیں ران کا جان٘گیا آگے سے پکڑے اور اپنا داہنا گھٹنا حریف کے دونوں گھٹنوں کے درمیان باہر کو لگائے رکھے اور اپنے بائیں پیر سے حریف کی بائیں پنڈلی اپنی طرف کھینچتا ہوا اپنی بائیں طرف کو مع حریف گِرتا ہوا سیدھے ہاتھ سے زور دیتا ہوا داہنے گُھٹنے کو دونوں ٹان٘گوں میں سے حریف کے سینہ پر لیجائے ، حریف چت گرے گا

ہَدَڑ ہَدَڑ

چلنے کی آواز ، قدم مارنے کی آواز ، دھم دھم ، بھد بھد ، بھدر بھدر (بالعموم یہ ظاہر کرنے کے لیے کہ چلنے میں سلیقہ نہیں ہے) ۔

حَیدَر

حضرت علیؓ کا لقب

حدْر

(تجوید) تیز قرات جو واضع رہے ، جلدی جلدی پڑھنا جس سے تجزید نہ بگڑے.

حَدُور

نشیب، ڈھلوان، اتار

ہَدَر

لرزش ، جھٹکا ، حرکت۔

ہادِر

वह दूध जो ऊपर से जमकर दही बन गया हो और नीचे पतला पानी हो।

ہُونڈار

رک : ہنڈار ؛ ہنڑاڑ ۔

ہَدْر کَرنا

(قتل وغیرہ) جائز ٹھہرانا۔

ہَڈْرا کَرانا

(بری) حالت کرانا، (بری) گت بنوانا

خُون ہَدَر کَرنا

کِسی کے قتل کو شریعت کے موفق دُرست قرار دینا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَیدَرِ کَرّار)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَیدَرِ کَرّار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone