تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَیچُوں ہَیچُوں کَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَیچُوں ہَیچُوں کَرنا کے معانیدیکھیے
ہَیچُوں ہَیچُوں کَرنا کے اردو معانی
-
خچر اور گدھے وغیرہ کا بولنا، گدھوں کی سی آواز نکالنا، ڈھینچوں ڈھینچوں کرنا، رینگنا
مثال - ان کی مثال خچر کی سی ہے کہ گدھوں کو لادنے لگے تو کہا میں گھوڑا ہوں گھوڑوں پر زین کسنے کی نوبت آئی تو لگا ہیچوں ہیچوں کرنے۔
हैचूँ हैचूँ करना के हिंदी अर्थ
-
ख़च्चर और गधे वग़ैरा का बोलना, गधों की सी आवाज़ निकालना, ढीचूँ ढीचूँ करना, रेंगना
उदाहरण - उनकी मिसाल ख़च्चर की सी है कि गधों को लादने लगे तो कहा मैं घोड़ा हूँ घोड़ों पर ज़ीन कसने की नौबत आई तो लगा हैचूँ हैचूँ करने।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَیچُوں ہَیچُوں کَرنا)
ہَیچُوں ہَیچُوں کَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔